@accept_reality02: کبھی سوچتا ہوں کہ آخر اتنی تھکن کیوں ہے... پھر یاد آتا ہے، میں نے ہر اُس شخص کو دل سے چاہا جسے میرا دل کبھی درکار ہی نہیں تھا۔ اب خواہشیں بھی خاموش ہیں، اور دل بھی... کیونکہ کچھ حقیقتیں انسان کو رُلاتی نہیں، ہمیشہ کے لیے بدل دیتی ہی