یہ دولت یہ جائداد صرف ایک بہانہ ہے اگر تربیت صحیح اور تعلق حلال ہو تو وہ جھونپڑی میں بھی رہتے ہیں
2026-07-30 04:36:16
4
saima :
wa ji wa kiya baat kahi
2026-07-29 19:48:39
4
️ :
جس گھر میں تربیت اچھی ہو، وہاں سوچ کبھی پیسوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ بہترین پیغام! 💯👍
2026-07-30 07:24:26
12
Dr .Syed Ali jan🥼🥼 :
"عورت کوئی چیز نہیں جس کی قیمت لگائی جائے؛ وہ وہ عظیم ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت، دعاؤں میں سکون اور عزت میں پوری نسلوں کی پہچان ہوتی ہے۔"🙏❤️
2026-07-30 06:43:28
4
HASNAIN NGR 📿 17 :
wow 😳 crazy words 💯
2026-07-30 00:31:44
2
𐙚 𝐑𝐎𝐎𝐇 𝐄 𝐍𝐎𝐎𝐑 ᥫᩣ :
"جس گھر میں عورت کی عزت ہو، وہاں رحمتیں برستی ہیں۔ 🤍😊
2026-07-29 16:34:21
3
🖤ᵃˡᵒⁿᵉمــازدیـگـر🤕🕊️ :
Right
2026-07-30 10:26:11
2
Arbab Bangash ▄︻デ3̷1̷3̷══━一 :
amazing 👏🏼
2026-07-30 17:46:47
1
𝐇𝐀𝐒𝐒𝐀𝐍 𝟕𝟐🖤. :
Bhn Nhi ha Aur kbhi aisa bola bhi nhi🥹❤️
2026-07-30 09:04:14
1
🪽 :
or yy bat har larka be nahe karta
2026-07-31 08:57:11
0
Shmal Khan :
school 🏫🎒🏫🎒🏫
2026-07-31 01:22:21
0
ᕙ༄ 𝐙́𝐈́𝐈́𝐃𝐈̀ ༄ᕗ :
nahi ya ghalat ha lekan kisi ko apnane ma paisa zaroori ha
2026-07-30 15:46:17
0
𝐌𝐮𝐫ش𝐀𝐝 𝔼 𝐌ا𝐍 :
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں، نہ وہ مکمل ملتی ہیں اور نہ دل سے کبھی ختم ہوتی ہیں۔ وہ خاموشی سے دل کے کسی کونے میں بسی رہتی ہیں، ہر خوشی میں ہلکی سی کمی اور ہر رات میں ایک انجان سی اداسی چھوڑ جاتی ہیں۔ انسان آگے بڑھنے کی کوشش تو کرتا ہے، مگر یادیں بار بار پلٹ کر اسے وہیں لا کھڑا کرتی ہیں جہاں سے وہ کبھی نکلنا چاہتا تھا۔ نہ وہ شخص اپنا بنتا ہے، نہ اس کی یادیں پرائی ہوتیں ہیں۔ وقت گزرتا رہتا ہے، مگر دل کے اندر ایک خالی پن ویسا ہی رہتا ہے۔ کبھی ہنستے ہوئے بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، اور کبھی خاموشی چیخوں سے زیادہ درد دینے لگتی ہے۔ یہ وہ محبت ہوتی ہے جو نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے، بس انسان کو اندر ہی اندر آہستہ آہستہ توڑتی رہتی ہے۔
2026-07-30 06:24:03
2
Shmal Khan :
assalam o alaikum go kon
2026-07-31 01:22:23
0
༺☆𝒁𝔢ĕx𝐡𝕒𝘯☆༻ :
قیمت چیزوں کی لگائی جاتی ہیں انسانوں کی قیمت نہیں ہوتی❤️لیکن عورت کو ہمیشہ اپنی والدین کے عزت کا خیال رکھنا چاہیے وہ کیا ہیں نہ کہ عورت کی جو عزت ہیں وہ مرد کی عزت سے بہت زیادہ نازک ہیں❤️
2026-07-30 15:34:31
0
𝑶𝑾𝑵 🐼 :
good Sis 🥶🥺
2026-07-30 04:24:12
2
👑 𝑀𝒾𝓇𝒶 𝒴𝒾𝓁𝒹𝒾𝓏 💎 :
اسے کہنے والے اب عورتوں سے پیسے مانگتے ہیں ۔۔
2026-07-30 00:47:18
2
Mk💀🚩 :
BILKUL 💯😶
2026-07-29 16:23:56
3
📿رمــــــضـــــی عــلـــــی🚭 :
میں نے وفادار عورت کو بھی دیکھا ہے اور بےوفا مرد کو بھی، اسی طرح وفادار مرد کو بھی دیکھا ہے اور بےوفا عورت کو بھی۔ اس لیے وفاداری یا بےوفائی کا تعلق جنس سے نہیں، بلکہ انسان کے کردار، تربیت اور ضمیر سے ہوتا ہے۔
جو رشتوں کی قدر کرنا جانتا ہے، وہ وفا نبھاتا ہے، چاہے وہ عورت ہو یا مرد۔ اور جو قدر کرنا نہیں جانتا، وہ رشتے توڑ دیتا ہے، چاہے وہ کسی بھی جنس سے تعلق رکھتا ہو۔ اس لیے فیصلہ عورت یا مرد ہونے پر نہیں، بلکہ کردار پر ہونا چاہیے۔
2026-07-29 22:26:25
2
To see more videos from user @kaneez_zahra72, please go to the Tikwm
homepage.