اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر ائے کیسے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بات کا ہے
پہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
لاک تلواریں بڑی عادی ہوں گردن کی طرف
سر جھکانا نہیں اتا تو جھکائیں کیسے
جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز وسیم
اس کو کچھ یاد دلائے کیسے
2026-07-30 07:32:17
0
To see more videos from user @eatisam.ul.haq, please go to the Tikwm
homepage.