@aks.e.qalb: کبھی کبھی بہتر یہی ہوتا ہے کہ مسکرا کر خود کو قصوروار مان لیں اور خاموشی سے آگے بڑھ جائیں۔ ہر مقام پر خود کو ثابت کرنا، ہر بات کی وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا۔ خود کو اتنا مضبوط بنائیں کہ دوسروں کے بدلے ہوئے رویے اور تلخ لہجے آپ کے سکون کو متاثر نہ کر سکیں۔ #foryoupage #fyp #fypシ #explore #foryou