@kashmiri.z786: ہم سب کشمیری آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے کشمیریوں کے حق میں اواز بلند کی اور سچ سب کے سامنے پیش کیا #standwithkashmir #repostplzz❤✌🏼 #foryoupage #viralvideo #pleaseunfrezzemyaccount
bht bht sukria Bhai AP Kashmir k sth hn .Kashmir zinda bad
2026-07-30 06:48:23
2
hasnainkashmiri0786 :
🌹🌹🌹gggg... good 🌹🌹🌹
2026-07-30 06:24:26
1
اریبہ🤍 :
Kashmiri hazir hon 👇🏻😭🤲🏻?
2026-07-30 04:55:57
42
mehmood :
اپ کے خلاف میں تھا بہت لیکن اج اپ کو میں شابش دوں گا کہ حق کی بات کی اپ نے رکھ کے ساتھ کھڑے ہو
2026-07-29 18:06:14
52
Muhammad HaNzala Amjad :
Thanks bhai
2026-07-30 01:26:31
1
Subhan khan :
great ho bahi🥰🥰🥰
2026-07-30 02:04:52
1
sardar :
Allah rehm kre kasmiryon pe
2026-07-30 00:54:39
3
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی :
kia huamry Jo log Mr gy hy wo wps AA sakty hy kia Mera Bhai Osama ko wps laa sakti hai ya govt
2026-07-30 00:25:52
35
Ahmed Abbasi :
شکریہ بھائی آپ نے ہمارا ساتھ دیا
2026-07-30 04:11:04
12
silent girl💫⭐✨ :
thanks bhia humri awz bhny k ley ❤️
2026-07-30 03:14:43
14
waheed Ahmad :
iqrar bahi Dil jeet liye ha KaShMiRiyu Ka Dil sy salam or muhbbt a ek KaShMiRi ki TRF syy Jo Jo es wakt humara sth day ga ham usy kbi nae bolyn gayn
2026-07-29 18:04:49
10
🦋 ❤️ :
humara hosla asy 1 masom bacha jb tk zinda h uc k bd tk b ni hun gy khtm
2026-07-30 02:24:08
5
Mahi :
اگر اپ جیسے اواز اٹھانے والے ہمارے ساتھ ہیں تو ہمیں کسی کی پرواہ نہیں ہم لڑ جائیں گے مر جائیں گے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے انشاءاللہ❤️
2026-07-29 18:44:40
13
Luqman Abbasi :
:اگر اپ جیسے اواز اٹھانے والے ہمارے ساتھ ہیں تو ہمیں کسی کی پرواہ نہیں ہم لڑ جائیں گے مر جائیں گے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے انشاءاللہ❤️
2026-07-29 22:35:00
7
Queen 💞 :
or Pakistan ny Kashmir par hi food transport Puri tarhan band Kar Di q?
2026-07-29 22:03:14
6
👌Kashmiri :
sukria bhi slamt rhy🥰
2026-07-30 06:45:05
2
Shahid.Mughal🇸🇦 :
شکریہ پونچھ ہماری عزت رکھنے کے لیئے
2026-07-30 02:03:16
2
kiani :
yeh kab tak chalta rhy ga
2026-07-30 04:29:36
2
Aziz roohi :
ab kar bhi lain
2026-07-30 01:53:36
1
Afa Hsgs :
💗
2026-07-29 18:55:46
1
Silent Raja :
@Meerab 🇵🇸:گجب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺🥺😭😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 07:29:01
1
To see more videos from user @kashmiri.z786, please go to the Tikwm
homepage.