یا رب! صبح جب ہماری آنکھ کھلے تو کشمیر کی طرف سے صرف اچھی اور خوش کن خبریں سننے کو ملیں۔ ہمارے شہروں، وادیوں اور پہاڑوں پر امن و سکون قائم فرما، ہر بے گناہ کی جان کی حفاظت فرما، ہر خوف کو اطمینان میں اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے۔
اے اللہ! آج کی صبح کا سورج ہمارے کشمیر کے لیے امن، رحمت، خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر طلوع ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-29 16:40:45
0
حافظ امان :
🥰🥰🥰
2026-07-29 18:08:25
0
Mr arshid :
💞💞💞
2026-07-29 16:30:39
0
Rashid dar :
💚💚💚
2026-07-29 15:48:25
1
❤️faziiii dar 444🤟 :
❤️❤️❤️
2026-07-29 16:05:12
1
To see more videos from user @faisal.kashmiri01, please go to the Tikwm
homepage.