جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 08:14:55
1
Mishal Abbasii :
@Mishal Abbasii:q APNA Haq Mangna gunnah bna dya gya hamra lya😭😭 Allah ab insaf kr da...
2026-07-30 10:17:44
0
annokhan :
ظالموں ایک ماں سے پوچھو بیٹے کو کیسے جوان کرتی ہے
2026-07-30 11:00:46
0
SyeÐzadi🕯 :
Allah pak ak b qurbani zayaa ni jany dy ga InshaAllah Allah ki zaat humien kamyabi sy nawazy gi or zalimo ka hisaab hoga 😭
2026-07-30 10:32:38
0
Aisha.Kd😎 :
shaheed hony waly hamy shaheed kr rhy🥺
2026-07-30 06:11:06
1
Jamali Baloch :
🥺🥺🥺
2026-07-30 05:36:25
1
ibrar :
😭😭😭
2026-07-30 03:17:52
0
Bilal Rizvi :
😭😭😭
2026-07-30 09:15:31
0
Khalid hameed :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:21:03
0
Moeizking 5_👑 :
🥺🥺🥺
2026-07-30 10:28:44
0
Raja Tahir :
😥😥😥😥
2026-07-30 02:13:15
0
Talib Kashmiri 203 :
😭😭😭
2026-07-29 15:54:37
0
Arsal qazi :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 11:25:38
0
To see more videos from user @aniya_kashmiri, please go to the Tikwm
homepage.