@janiwrites61: وہ شخص آیا بھی خود اور گیا بھی مگر عجیب بات ہے اس کے آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا وہ میرا ٹھا #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp
hyeee kasm sy suchii bat h 🥹🥹🥹m toot gyi usy fark b ni para🥹🥹🥹🥹
2026-07-30 04:13:54
13
saeed Jutt official 🇵🇰✅ :
asy hi Howa ha same 😭
2026-07-29 18:46:48
6
Alishba noor :
hayyyyyeeeeeee
2026-07-30 05:37:09
2
رانا حسنین رضا خاں :
hayyyyyyeeeeeeee 😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 04:20:33
0
Mariya g :
haye pir be salmat rahy jaha be rahy wo
2026-07-30 03:22:20
5
mona :
yahn TikTok py shkari bethy hn khud ko bucha k rakho
2026-07-30 06:13:37
2
Alone but strong :
hyeeeeee 🥺
2026-07-30 08:11:50
2
🧳Solo_Traveler✈️ :
**محبت کی آخری حد**
محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا، یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف "" یہ نہیں ہے کہ "تم نے مجھے چھوڑ دیا۔
یقین کا ٹوٹنا انسان کو پتھر بنا دیتا ہے۔
جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ "میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔"
جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
یقین کا ٹوٹنا انسان کو پتھر بنا دیتا ہے۔
جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش کیسے ہو گئی۔😔
2026-07-29 23:25:22
6
نفسٍ ہجر :
🥀🥀🥀میرا خیال تھا وہ نبھاۓ گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر ” شاباش“ دیجیٸے
2026-07-30 06:26:53
1
cute fauji 2244 :
وہ شخص ایا بھی خود اور گیا بھی خود
مگر عجیب بات یہ ہے اس کے انے اور جانا
کے بیچ جو کچھ ٹوٹا وہ سب میرا تھا
2026-07-30 06:26:23
2
Çhõh@ñ's 💞💫 :
غلطی خود کی ہوتی ہے اور کچھ لوگ اسے حالات پیدا کردیتے ہے کہ جیسے سامنے والا کا قصور ہو 🙏
2026-07-30 05:36:02
3
ℳ𝒶𝒿𝒾𝒹 𝒜𝓀𝒷𝒶𝓇 :
Wah gerat
2026-07-30 00:59:13
3
mudasar :
hyeee
2026-07-30 07:04:56
1
user :
wah v nice 👌
2026-07-30 07:15:50
1
naatkhwan Aamna batool :
Hy bat to thek hi 😭
2026-07-30 04:07:33
4
fatma :
hy
2026-07-30 05:27:15
1
گہری تنہائی💔 :
سب سے خطرناک سفر پتہ ہے کیا ہوتا ہے
کسی کے ساتھ چلنا پھر اکیلے واپس پلٹنا
2026-07-30 07:25:30
1
@ImRan,MuGhal..🦅 :
👌👌👌👌 Oye oye
2026-07-29 18:27:08
1
Kash :
uffffff🥺🥺🥺🥺
2026-07-30 02:32:33
1
saifi :
please bhai jaan
2026-07-30 08:04:05
0
Faisal Ansari :
Kya bat ha g
bohat khob
kamal 🥰
2026-07-30 08:23:59
0
saifi :
sev karne ka option on karo bhai
2026-07-30 08:03:58
1
♠︎♥︎NAFAY BABA♥︎♠︎ :
ane jane me dil se otar gaia
2026-07-30 08:14:21
0
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm
homepage.