@noor_of_islam94: اس فتنے سے بچنے کا واحد عمل سورۃ الکہف کی پہلی 10 آیات ہیں، روزانہ پڑھنے کا معمول بنائیں۔ یا اللہ ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ رکھ، آمین۔ شیئر کریں تاکہ سب کو پتہ چلے۔ HASHTAGS: #DajjalKaFitna #FitnaEDajjal #QayamatKiNishaniyan #SurahKahf #HazratIsa