@sayaahbakht: عجیب بات ہے بہت سے لوگ صدقہ صرف پیسوں کو سمجھتے ہیں۔ حالانکہ کسی کو معاف کر دینا کسی کی بے عزتی نہ کرنا کسی کے راز کی حفاظت کرنا اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو یہ احساس دلانا کہ تم اکیلے نہیں ہو یہ بھی ایسی نیکیاں ہیں جن کا وزن شاید ہم کبھی جان ہی نہ سکیں #foryoupage #foryou #fyp #creatorsearchinsights