@its_bunty7: Caption.. تیری طلب ہی آئی میرے حصّے میں... کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکَمّل تُو۔ میں صِرف انتظار کی عادت بن گیا، اور تُو کِسی اور کی تقدیر۔ میں تیری دُعا کرتا رہا سجدوں میں، اور تُو کِسی اور کی صُبح بن گئ کاش رب نے مُجھے چاہنے سے پہلے بتا دیا ہوتا کہ تُو میرا نصیب نہیں۔ میں اپنی آنکھوں کو اتنا گہرا نہ کرتا، اپنے دِل کو تیرا گھر نہ بناتا تیری طلب میرے حصّے میں تھی... پانے کا حق کِسی اور کے نام لِکھ دیا گیا۔ میں تیرے خواب دیکھتا رہا، اور تُو کِسی اور کی حقیقت بن گئ یہ درد ہی تو محبت ہے... جو مِلے نہیں، پِھر بھی رُوح میں بس جائے #poetrylovers #poetrygram #aestheticpoetry #urdupoetry #deeplines

𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 15:56:26 GMT
25247
2215
32
583

Music

Download

Comments

m.bilalahmad00
♡⋆♡ß⚜️ب ♡⋆♡ :
Caption please
2026-07-31 04:15:30
2
zahidbarijo0
Zahid 241 :
hiyyyyyyyyyy 🌹❤️👌🤔🫶🏻
2026-07-30 06:17:27
4
kashifrajpoot4358
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
hayee oyee hota paaaa g humy. bi kise or ki mil jay gii 😂😂😂 dunia ha kisr or ki pasnd mary hisy ma a jay gii😂😂😂😂😂😂😂 hisab lavel ho ga
2026-07-31 07:08:56
0
tamotuis
tamotuis :
تیرے بعد ایسا لگتا ہے جیسے میرا کوئی رہا ہی نہیں۔ اب کوئی ایسا نہیں جس کے پاس بیٹھ کر اپنے دل کی باتیں کہہ سکوں، اپنے دکھ سنا سکوں، یا اپنی خاموشیوں کو سمجھا سکوں۔ زندگی میں خوشی نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ ہر دن ایسے گزرتا ہے جیسے تنہائی ہی میری قسمت میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے ہجوم میں بھی خود کو اکیلا محسوس کرتا ہوں، کیونکہ جس شخص کی کمی تھی، وہ صرف تم تھے۔ اور تم... اگر کبھی خواب میں بھی آ جاؤ تو میں ڈر کے مارے آنکھیں نہیں کھولتا۔ مجھے خوف ہوتا ہے کہ کہیں آنکھ کھلتے ہی تم پھر سے مجھ سے دور نہ چلے جاؤ۔ اب تو بس یہی خواہش رہ گئی ہے کہ کبھی کوئی خواب ایسا آئے جس میں تم ہمیشہ کے لیے میرے پاس رہ جاؤ، کیونکہ حقیقت نے تو تمہیں مجھ سے بہت پہلے چھین لیا تھا۔
2026-07-30 17:24:17
4
nisar92931
KHAN G :
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا ایا بات نکلی تو ہر بات پہ رونا ایا ہم کس لیے جیتے ہیں کس کے لیے جیتے ہیں بہرحال ایسے سوالات پہ رونا ایا اور ہم نے تو سمجھا تھا کہ ہم بھول گئے ہیں انہیں کیا ہوا اج یہ کس بات پہ رونا ایا.
2026-07-30 20:25:53
3
librauser36th2
Libra :
2026-07-30 15:08:50
3
killr121
jawad khan121 :
دیکھیے کیا دکھاتی ہے تقدیر چپ کھڑا ہوں گناہ گاروں میں 🎭
2026-07-29 16:28:13
5
waleed.khan.277
💜@kookeibunny0007🫶🫴❤️ :
بھول ہو گئی ہم سے جو تیری سنگت میں آ بیٹھے زمین کی خاک ہو کر آسمان سے دل لگا بیٹھے 💯😭🥀
2026-07-30 21:05:51
4
ashfaqahmedoffical0
شاقی ہوں یار🤌😘 :
تیری طلب ہی آئی میرے حصے میں کسی کے بخت میں مکمل لکھا گیا تو
2026-07-30 10:37:06
4
mr.asad909
Unknown person :
😥😥😥
2026-07-31 00:30:40
2
javed.chahal
Javed Chahal :
🥰🥰🥰
2026-07-31 04:33:19
2
kamran.rof.kami
Kamran rof kami :
😳😳😳
2026-07-30 16:40:39
2
nakamashiq693
🍁 :
@깊은 영혼 😑
2026-07-30 19:38:04
2
hassanrhemani1
Hassan Rehmani 9191 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 16:51:23
2
razakhral7
بے وفا دنیا :
🥰🥰🥰
2026-07-31 00:35:12
2
dolphin.ambo.6006
Ash ◉‿◉ :
❤️❤️❤️
2026-07-30 13:02:19
1
user9007979481
سب کو پیار کیا کرو ♥️خوشی بھی? :
🌹🌹🌹
2026-07-30 04:24:09
3
sahbdeen25
SahbDeen :
😢😢😢
2026-07-30 18:57:54
1
zahidbarijo0
Zahid 241 :
🌹🌹🌹
2026-07-30 11:22:18
1
user679828445
Rana akmal :
👍👍👍
2026-07-30 16:53:49
1
sajid.roy786
🚩 ابنِ آدم🚩 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 07:07:54
0
saim00644
𝑤𝐚𝘭ℯℯ𝒹 𝑟𝐚𝒛𝐚🇵🇰🇸🇦 :
💔🥺
2026-07-31 07:47:29
0
malik787878t
Malik 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 08:36:20
0
ali310990
Tariq Ali 310990 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 07:20:41
0
starrajpoot007
🌾پنڈا الے راجپوت 🌾 :
😳😳😳
2026-07-31 07:30:06
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About