@deen_o_dunya321: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو خرچ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کیا جائے، اس کا اجر ضرور ملتا ہے، یہاں تک کہ وہ لقمہ بھی جو شوہر محبت سے اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتا ہے۔ 📖 حوالہ: صحیح بخاری: 56، صحیح مسلم: 1628 اگر یہ حدیث پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ مزید مستند احادیث آپ تک پہنچتی رہیں۔ #shorts #reels #islamic_video #creatorsearchinsights #muslim