@hajiraanwar3: ہمیں کھو کر بہت دن بعد سمجھو گے کہ کیا کھویا خسارے کا تمہیں فلحال اندازہ نہیں ہونا #hajiraanwar #foryoupage #urdupoetry #urdushayari #shahzadmehdiofficial
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں
مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں
وہ پھر کبھی اپنے نہیں لگتے
2026-07-30 01:08:09
45
Mansoor aHmed2.14 :
🪶ہمیں کھو کر بہت دن بعد سمجھو گے کہ کیا کھویا 🍂🍁 خسارے کا تمہیں فی الحال اندازہ نہیں ہونا 🪶
2026-07-29 16:28:45
23
🎀Fatima 💓 :
inshallah essa hi hoga
2026-07-30 09:59:15
9
Abdullah Jatt :
خود کلامی کی خیر ہو ورنہ
ضبط مجھ کو نگل گیا ہوتا !
2026-08-01 09:11:19
7
KHAN G :
میں آرزو تو نہیں ہو،مگر پال کر دیکھ
محبتوں میں کوئی رستہ نکال کر دیکھ
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرت لگا اور پھر مجھے اچھال کر دیکھ
میں اپنے پاؤں کےناخنوں سے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں
کہیں سے مجھے کھول کھال کر دیکھ.
2026-07-29 19:52:36
8
Syed Hussain :
Bht ache ♥️♥️♥️
2026-07-30 05:45:56
2
F M143 :
تم مجھ سے بچھڑے ہو جلد بازی میں
تم مجھ سے روٹھ بھی تو سکتے تھے
2026-07-30 17:10:17
4
irfanfani :
wah wah kya kehny salamt rhein
2026-07-30 15:03:31
2
꧁༒ 𝕃𝕠𝕧𝕖𝕝𝕪𝕜𝕚𝕟𝕘 ༒꧂🖤😎 :
Kamal Ki baat kahi 💯👌
2026-07-30 14:14:15
3
🫀MeeR BáÇhÁ SáLâRzIÁ 🫶🇵🇰 :
trust issues
2026-07-30 12:13:42
2
Mohammad Sohail Ch :
Beautiful
2026-07-30 14:01:08
2
PaRas-aRman :
اگر رشتے کی قدر دونوں طرف سے ہو تو کسی کو کھونے کی نوبت ہی نہیں آتی
2026-07-30 09:43:54
5
Ahmed wattoo :
umda line
2026-07-30 09:01:26
2
M.Imran Khan :
جون ایلیا صاحب نے کیا خوب فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کون میری میت پہ صف ماتم بچھائے ہوئے ہیں
اگر ہو گئی ہوں اداکاریاں تو اٹھو دفناؤ مجھے
2026-07-29 22:45:51
8
Wajid Ali Khan :
[sticker]
2026-07-30 15:53:01
2
diva✨💅 :
بڑھ جائیں جب حد سے تو نقصان دیتی ہیں
بارشیں، نادانیاں،خواہشیں اور محبتیں وغیرہ
2026-07-30 00:55:31
14
Muhammad Zubair :
اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
2026-07-30 16:54:26
2
Atif Malik :
❤️🥀彡★:جاتے ہوئے میت میری دیکھ کہ ولہ تم آ نہ سکے 💔 دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں 🥀
2026-07-30 10:39:14
2
یا اللہ صراط مستقیم پے چلا :
boht khuuub
2026-07-30 08:43:31
2
PaRas-aRman :
جو اپنے ہوتے ہیں، انہیں وقت بے نقاب نہیں کرتا، بلکہ وقت ان کی حقیقت ثابت کر دیتا ہے
2026-07-30 09:48:48
3
راحت :
جو لوگ آپ کا مان نہیں رکھ سکتے۔۔۔
ان کو دل میں رکھ کر کیا کرنا ہے۔۔۔
کیونکہ لوگوں کے دل جنت نہیں۔۔
جو اس میں رہنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہیں۔۔۔
😢🙃😔
2026-07-30 07:01:53
3
Alamzeb :
bohat KHUB
2026-07-30 03:21:41
2
sad vibes :
محبت کا انجام وصال ہونا چاہیے،
مگر ہر محبت کا مقدر مل جانا نہیں
2026-07-30 18:24:12
2
To see more videos from user @hajiraanwar3, please go to the Tikwm
homepage.