@zindagikikahani23: کبھی کبھی زندگی کے سوالوں کے جواب وقت بھی نہیں دے پاتا۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی میں پلتے ہیں، اور کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی مکمل نہیں بھرتے۔ پھر بھی انسان مسکراتا ہے، چلتا ہے اور امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔ شاید ہر بےجواب سوال کا جواب ایک دن اللہ کی حکمت میں مل جائے۔ 🖤 #LifeQuotes #SadQuotes #UrduQuotes #HeartTouching #Alone