@team.ranaumerdraz.1: آج مجھے مسلم لیگ (ن) نارتھ ویسٹ یوکے کے لیگل ونگ کے صدر رانا ضیاء اسلم خان صاحب کے آفس جانے کا موقع ملا، جہاں ایک دوست کے سلسلے میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ان کے معزز کولیگ ایون صاحب سے بھی انگریزی میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے برطانیہ کے عدالتی نظام، عدالت میں پیش ہونے کے طریقۂ کار، وکالت کے پیشہ ورانہ اصولوں اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں نہایت معلوماتی اور مفید گفتگو کی۔ ان کی سوچ، پیشہ ورانہ مہارت اور انصاف پسندی نے بے حد متاثر کیا۔ بالخصوص مسلم کمیونٹی کی رہنمائی اور خدمت کے حوالے سے ان کے مثبت خیالات قابلِ تحسین ہیں۔ ایسے قابل، باصلاحیت اور مخلص قانونی ماہرین سے ملاقات یقیناً ایک یادگار اور سیکھنے والا تجربہ ثابت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ رانا ضیاء اسلم خان صاحب، ایون صاحب اور پوری ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ غازی رانا عمر دراز خان، DSP, QPM#ranaumerdraz #creatorsearchinsights #firstlawsolicitor #fy #viralvideo