@amirshahbaz__: کبھی کبھی اللّٰہ ہمارے ہاتھوں سے صرف کسی ضرورت مند کا پیٹ نہیں بھرواتا، بلکہ ہمارے اپنے مقدر بھی لکھ رہا ہوتا ہے۔اس لیے دیتے وقت یہ مت سوچو کہ سامنے والا واقعی مستحق ہے یا نہیں، بلکہ یہ سوچو کہ تمہارا رب تمہارے دل کی نیت کو دیکھ رہا ہے۔ ہو سکتا ہے جسے تم چند لمحوں کی خوشی دے رہے ہو، اسی عمل کی برکت سے اللہ تمہاری برسوں کی پریشانیاں دور کر دے۔صدقہ کبھی مال کو کم نہیں کرتا، بلکہ رزق، سکون، عزت اور رحمت کے ایسے دروازے کھول دیتا ہے جن کا انسان خود بھی تصور نہیں کر سکتا۔جو ہاتھ اللہ کی رضا کے لیے دوسروں تک پہنچتے ہیں، اللہ انہیں کبھی خالی واپس نہیں آنے دیتا۔ #fyp #foryoupage #UrduQuotes #Charity #viralpost

Mian Amir ✪
Mian Amir ✪
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 29 July 2026 16:24:55 GMT
268
32
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amirshahbaz__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About