@firaaqemuhabat: کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں، دل میں گھر بنا لیتے ہیں، پھر ایک دن خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ 💔 اب نہ کسی سے گلہ ہے، نہ کوئی شکایت... بس دل نے سیکھ لیا ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ادھوری کہانی چھپی ہوتی ہے۔ کچھ خواب وقت چھین لیتا ہے، اور کچھ لوگ قسمت... اگر کبھی میری خاموشی سمجھ آ جائے، تو جان لینا کہ میں نے بہت کچھ کہنے کے بعد خاموش رہنا سیکھا ہے۔ 🖤 کبھی کبھی صرف خاموش رہ جانا ہی سب سے بڑا جواب ہوتا ہے۔ #SadPoetry #BrokenHeart #DeepLines #Alone #Emotional