@noor_baluch24: "شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے" اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے 🤲 شہید ڈی ایس پی مرید بگٹی کی نمازِ جنازہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پولی قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد ڈی ایس پی مرید بگٹی کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ #shaheed #dspmureedbugti
✨𝙽ᴏᴏ𝓇𝒃𝒂Ꙇօc𝕙✨
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 16:35:37 GMT
Music
Download
Comments
Mohammad Rafiq :
:اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-08-04 09:23:19
1
muhammadshakeel365🚩🚩🚩🚩🚩 :
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے
2026-07-30 11:29:48
2
riazbugti17 :
Miss you sir
2026-07-29 16:45:16
1
GA💫 بگٹی :
@🌹::اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 😢 🤲
2026-07-30 07:46:31
1
MurShiD Official I.d♥~🔥🥀 :
sir
2026-07-29 20:14:06
1
Abbas bugti ❤️ :
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-08-01 06:13:55
1
Miher baloch :
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-07-30 07:11:03
1
Ghulam Jan Bugti :
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-07-29 20:29:28
1
FûrkHáÑ بلوچ 🤔 :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-29 19:00:40
1
Dr zafar :
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-07-29 18:17:52
2
yaarkhanbugti4 :
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-07-30 04:25:33
1
Ayub bugti :
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-07-29 21:04:27
1
Khair Din :
Allah pak shaheed k darjat buland farmae 😭😭😭
2026-07-30 06:07:30
1
❣️میر عظیم شیرانی مری ❣️ :
اس صاحب سے 2 بار ملاقات ھوا تھا
شیر تھا سر اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-30 08:38:49
1
Sahib Thra G❤️🩹❤️ :
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
😢😢
2026-07-30 03:15:45
1
khobaibBugti16 :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-29 17:58:29
1
Ali-baloch :
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
😢💔
2026-07-30 11:30:05
1
FAROOQ Bugti 177 :
Miss you DSP Sb 🥲🫡
2026-07-29 16:41:55
1
Zulfiqar Bugti :
Allah pak hamare jawano ko haizo aman ma rakhe ameen or shaeed ke darjat buland kre
2026-08-01 08:12:48
1
Syed year Shah 5026 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-04 09:42:42
1
Muzffar Ali Bugti :
Allah pak shaheed k darjat buland farmae 😭😭😭
2026-08-03 12:06:34
1
GOV.BTN 💸 :
اللہ پاک شہید کے درد بلند فرمائے آمین 😢😢
2026-08-03 05:48:32
1
Nadeem Baloch :
@khobaibBugti16:اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-29 18:23:03
1
To see more videos from user @noor_baluch24, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.