کبھی کبھی من پسند شخص خواب میں اس لیے نہیں آتا کہ وہ نصیب میں لکھا ہے،
بلکہ اس لیے آتا ہے کہ دل میں اس کی جگہ بہت گہری ہوتی ہے۔
خواب دل کی خواہش دکھا سکتا ہے، مگر تعبیر کا فیصلہ صرف اللہ جانتا ہے۔
اس لیے خواب کو امید ضرور بنائیں، مگر یقین صرف اللہ کی تقدیر پر رکھیں۔ 🤍
2026-09-04 10:58:53
261
🥂༒𝒍𝒂𝒅𝒍𝒂 𝑵𝒊𝒂𝒛𝒊༒🥂۷۳ :
Alhamdulillah aaj ratt just khawab main aaya tha my favorite person 🫴 K 🦋🫠
2026-09-05 07:29:13
2
𝓖𝓱𝓪𝔂𝓸𝓸𝓻 :
1 mulaqat hu jaye pray for me 😢
2026-09-06 15:27:24
1
saraiki status :
خواب میں دیکھنا اس کا مطلب ہے وہ قسمت میں نہیں ہے
2026-09-04 11:05:00
52
🇶🇦 چوہدری قطر آلا 🇶🇦 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو ، میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے، اس کے والدین کو لمبی زندگی دے🥀🥀
2026-09-05 22:48:37
92
asmatullahsiasial :
mujhy Mel gia ha
2026-09-05 13:14:44
0
سردار علی ابرار سرور جوئیہ :
اچھی علامت ہے اسے اتنا دعاؤں میں مانگوں اللّٰہ کریم سے کہ مالک ذوالجلال والاکرام کریم تمہیں تمہارا من پسند شخص عطاء کر دے محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے آمین آمین آمین
2026-09-05 15:39:18
31
بيوس @ ڌونڪائي😡🤐 :
bus doton Kismat khrab he Apne
I'm bat lack 😳😳
2026-09-05 08:54:37
0
👑JAAM🦁 FAHAD🦅 👑👑🦁🦁🦅🦅 :
من💞پسند💖 شخص 🥰کو خواب❤️میں 💓 دیکھنے😘اس 😘سے😘شادی😘ہو گی😘❤️
2026-09-05 17:03:49
21
liaquat baloch▄︻デ══━一 🔥 :
می نے جب من پسند شخص کو خواب می دیکھا دوسری یا تیسری دن مجھسے ملنے آتا ھے
2026-09-05 05:04:10
11
باغی :
خوش نصیب ہو دیدار تو ہوتا ہے تعبیر چھوڑو دیدار میسر ہے اور کیا چاہیے
2026-08-17 19:52:50
77
بدنصیب🤕🤕🤕 لڑکا :
🥰من پسند شخص کو خواب دیکھنا🥰
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ جس شخص کے بارے میں سونے سے پہلے سوچتے وہ آپ کے خواب میں آتا ہے🥀
اور من پسند شخص کو خواب میں دیکھنا مطلب آپ اس شخص کو بہت یاد کرتا ہیں اور آپ اس شخص سے ملنا چاہتے ہیں ❣️❣️❣️
2026-09-05 07:34:22
15
faizan sain :
من پسند شخص کو خواب میں دیکھنا یہ
اس سے دور ہونے کی الامت ہے
2026-09-04 08:52:23
13
Malik Altaf :
وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ ہم صرف خوابوں میں ائیں گے
ہم نے کہا وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائیں گے
2026-09-05 04:22:50
22
༒broken*heart༒༒306*ساقی༒ :
من پسند شخص کی تصویر اور وائس سنبھال کر رکھ لیا کرو
یہ زندگی بہت بے رحم ہے نہ جانے کب آپ کے من پسند شخص کو آپ سے ہمیشہ کیلئے آپ سے دور لے جائے😭😭😭
2026-09-05 08:05:19
6
Muskan Queen 👑 :
ہمارے خواب میں جسے ہی من پسند شخص آتا ہے تو ہماری نیند آٹھ جاتی ہے 😂😂😂😂😭😭
2026-09-04 17:05:37
12
🌑🩸 ꧁༺ سِیــاه بَخــت ༻꧂ 🩸🌑 :
اگر آپ کسی پسندیدہ شخص کو خواب میں دیکھتے ہیں تو ضروری نہیں کہ اس کا کوئی خاص مطلب یا غیبی اشارہ ہو۔ اکثر خواب انسان کے خیالات، جذبات اور روزمرہ کی سوچ کا عکس ہوتے ہیں۔ اگر وہ شخص آپ کے ذہن میں زیادہ رہتا ہے تو خواب میں آ جانا ایک عام بات ہے۔🖤
2026-07-29 22:29:07
38
💕 یاد خرگوش 💕 :
من پسند شخص کو خواب میں دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ اس کو دیکھنا چاہتے ہیں مگر وہ شخص آپ کو میسر نہیں ہے لیکن آپ کو اس کے دیدار کی طلب ہے
2026-08-16 06:50:38
22
DJ 224 🥷🏻شکاری🦅جانان🥷🏻 :
خوش نصیب ہو دیدار تو ہوتا ہے تعبیر چھوڑو دیدار میسر ہے اور کیا چاہیے
2026-09-05 19:21:39
6
🦋🥀 نور بھائی😘🦋 :
من پسند شخص کا کسی کے زندگی میں آنا ۔۔ اگلے کی زندگی برباد اور خواب میں آرہا ہے تو آب سمجھ جاو نیند بھی حرام 😂
2026-08-26 08:12:50
12
*"بنتِ حوا"* :
humasha ka Lea Juda ho jata hy
2026-09-04 14:29:49
17
UDDAS LARKA :
جو خواب میں آتے ہیں وہ حقیقت میں نہیں آتے تیرا کیا ہو گا اپنا سوچ🥺
2026-09-04 17:53:43
21
M Tayyab :
USKO KO ziada yaad kerna our Kuch nhi
2026-09-05 21:07:48
5
≛⃝cuteBoy 𝙁❤️𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 ✮≛ :
bare Khush naseeb ho dedar to hota hai apko apen mehboob ka 💔🥀
2026-09-04 08:23:48
6
ساجد رحمانی صاحب :
:من پسند شخص کو خواب میں دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ اس کو دیکھنا چاہتے ہیں مگر وہ شخص آپ کو میسر نہیں ہے لیکن آپ کو اس کے دیدار کی طلب ہے
2026-09-05 04:29:27
9
To see more videos from user @silent_soul0011, please go to the Tikwm
homepage.