@ict_police: اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ 2026، ملک بھر کے مختلف سینٹرز پر امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ جاری۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات کے مطابق سینئر افسران نے تمام عمل کی نگرانی کرتے ہوئے شفافیت، مؤثر انتظامات اور بہترین سکیورٹی کو یقینی بنایا۔ #WeRIslamabadPolice #Recruitment2026