@ismailkhanjui: شـ ۔ ۔ــہدائے باجوڑ 🖤 30 جولائی 2023 تین سال گزر گئے، مگر زخم آج بھی تازہ ہیں۔ ہر دن، ہر رات اپنے بچھڑے ہوئے بھائی اور دوست یاد آتے ہیں۔ 💔😭 اللہ تعالیٰ تمام شـ۔۔۔ ۔۔۔ــہدائے باجوڑ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔ 🤲🥀 #الحمداللہ_علی_کل_حال