kashmeer, Kashmirion ka hai. we are with you Kashmiris ❤️
2026-07-30 19:01:04
2
Halim :
ایسےجوان مائیں روزنہیں پیداکرتی
2026-07-30 12:15:55
82
SarDar Zubiar 983 🇸🇦 🇸🇦 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین🤲
2026-07-30 07:55:35
37
Asif Ali :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🤲🤲🤲🤲804
2026-07-30 18:53:19
3
asifbutt0564 :
very good
2026-07-30 21:02:09
2
aliE :
کشمیر کے غیور اور صابر لوگوں کے لیے دل میں بے پناہ محبت اور احترام ہے۔ ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کی قربانیوں اور تکلیفوں کے سامنے ہم صرف الفاظ پیش کر سکتے ہیں اور آپ کے لیے عمل کے میدان میں کچھ نہیں کر پا رہے۔ 💔. لیکن یقین رکھیں، آپ ہماری دعاؤں، ہماری سوچوں اور ہماری دھڑکنوں میں ہر لمحہ موجود ہیں۔ اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے اور آپ کو مکمل امن اور آزادی عطا کرے۔ آمین! ❤️✨
2026-07-30 18:19:30
10
BABAR HAMEED :
brave man...
shehzadaaaaaaaa
2026-07-30 16:15:47
6
Bawajeepindi6148 :
🤲🤲🤲804☝️☝️☝️804🤲🤲🤲804
2026-07-30 19:44:04
2
Maheen Ch :
😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏Kashmir hum shrminda Hain.
2026-07-30 16:37:50
8
سماہنی پونا کالاڈب بہملہ :
وعدے کا پکا نکلا جوانی لٹا گیا 🤲🤲
2026-07-30 14:01:14
45
دلِ مضطر :
phd student tha
2026-07-30 15:51:04
2
Aimal khan 3833 :
یا اللہ دل درد کرتا ہے اس بھائی کو دیکھ کے اللہ پاک بدلہ لے لیں اس بھائی کا۔امین
2026-07-30 12:43:46
17
Anna Emma :
Allah Allah.Allah Ho Akbar
2026-07-30 12:32:54
6
Khan-Murshad :
یا خدا پروردگارِ عالم 😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 12:06:43
9
Nouman khan :
وقت ازالہ نا کر سکے جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
اسامہ شہید