قارون جیسا نہیں وہ ہرام دولت تھا
حضرت عثمان غنی جیسا حلال مال چاہئے ❤️
2026-07-31 11:36:00
11
QudoosTimeOffical :
2nd option is more powerful ❤️🥰
2026-07-31 11:29:31
0
Nihal Ahmad@@804 :
:Hazrat yaqoob As NY Or Hazrat Ayyub A.S NY or nabi Hazrat Muhammad s.a.w NY bohat sabar kiya
2026-07-31 12:25:53
3
🇦 🇫 🇷 🇮 🇩 🇮 :
wah kia bath krdy
2026-07-31 12:33:14
0
🫀HB🖤 :
اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کو دو چیزیں میں ایک ضرور چاہے
قارون جیسی دولت
یا حضرت ایوب علیہ السلام جیسا صبر
2026-07-31 10:08:19
4
NOTYOURSHABAN :
good post
2026-07-31 12:06:34
0
🌙 :
Hzrat Usman Jesi worth
2026-07-31 09:49:51
5
Rohail Shah 254 💞 :
Hazrat usman r. Z ki dolat🥰🥰🥰
2026-07-31 13:20:11
0
pubg :
2026-07-31 08:06:59
1
jam kami :
Hazrat ayub jaisa sabir❤️
2026-07-31 06:29:53
2
Orakzia 313 :
moje mola Ali as jisa zulfiqar chahye
2026-07-30 17:05:15
2
nothing 😒 :
inshallah sbr
2026-07-31 14:07:58
0
-"':_ GK :
Kiya bat bol diya bhai 🤫
2026-07-31 13:08:48
0
وحید الیکٹرک& سولر انسٹا ڈلیشن :
Allah u Akbar mashallah
2026-07-31 13:59:15
0
Imad x Amir :
sabar he Tek he
2026-07-31 13:56:08
0
Asif Khan :
Hazrat Usman Razi Allah Ta'ala Anhu 🌷 Jesi Daulat Or Taqwa 🌹
2026-07-31 13:34:59
0
Abdul :
han wallah Sahi Kaha
2026-07-31 08:03:48
0
QudoosTimeOffical :
حضرت ایوب علیہ السلام کا صبر تاریخ انسانی میں صبر و استقامت کی سب سے بڑی اور روشن مثال ہے، جن کی آزمائش میں مال کی بربادی، اولاد کا انتقال اور شدید جسمانی بیماری شامل تھی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو مال، دولت اور اولاد جیسی نعمتوں سے نوازا تھا، جنہیں طویل آزمائش کے دوران ایک ایک کر کے واپس لے لیا گیا، لیکن آپ نے کبھی ناشکری نہیں کی۔ آزمائش اور بیماریمال و اولاد کا نقصان: اللہ کے حکم سے اور امتحان کے تحت آپ کا سارا مال و اسباب تباہ ہو گیا اور تمام اولاد بھی فوت ہو گئی۔شدید بیماری: آپ کو ایک طویل اور سخت بیماری لاحق ہوئی جس کی وجہ سے آپ کا پورا جسم متاثر ہو گیا، یہاں تک کہ آپ کے اپنے بھی آپ سے دور ہو گئے مگر آپ کی زبان پر ہمیشہ اللہ کا ذکر اور شکر رہا۔بیوفائی سے پاک رفاقت: آپ کی زوجہ محترمہ نے اس کٹھن وقت میں انتہائی وفاداری کا ثبوت دیا اور دن رات آپ کی خدمت میں لگی رہیں۔ شفایابی اور رحمتاللہ کی بارگاہ میں دعا: جب بیماری طویل ہو گئی تو آپ نے عاجزی سے دعا کی کہ مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔چشمہ جاری ہونا: اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول فرمائی اور حکم دیا کہ اپنا پاؤں زمین پر مارو۔ آپ کے پاؤں مارنے سے ایک ٹھنڈا چشمہ جاری ہوا جس سے نہانے اور پانی पीने پر آپ کی ظاہری اور باطنی صحت مکمل طور پر بحال ہو گئی۔دگنی نعمتیں: اللہ تعالیٰ نے آپ کے صبر کا اجر دیتے ہوئے آپ کا کھویا ہوا مال، عزت اور اس سے بھی دگنی اولاد اور نعمتیں عطا فرمائیں۔
2026-07-31 11:31:15
0
Shakeel Hussain Shah :
good 👍👍👍👍👍👍
2026-07-31 14:42:31
0
shazad raja brand 1 :
H ayoub jesa sabar de hame
2026-07-31 12:22:50
0
Abdul Rehman :
Allah hama hazrat Usman ki dolat ata kara
2026-07-31 11:55:21
0
umairking545g :
hamary pass dono hi ni hai 😂😂
2026-07-30 10:54:17
0
To see more videos from user @muhammadsadique_typist, please go to the Tikwm
homepage.