@ghanikhanbaba083: کوئی انسان اگر نہ آپ سے بدلہ لے، نہ ہی آپ کو معاف کرے، تو یہ مت سمجھیں کہ معاملہ ختم ہو گیا۔ بعض حساب انسان نہیں، وقت اور فطرت چکاتی ہے۔ اس لیے کسی کے دل کو دکھانے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ ہر عمل کی ایک بازگشت ہوتی ہے، اور فطرت اپنے اصولوں کے مطابق ہر قرض ایک نہ ایک دن ضرور واپس لیتی ہے۔ 💯😔🌸. #foryou #foryoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezedmyaccount