@astrozakria: شاید کائنات کی آخری روشنی کے پیچھے کوئی ایسی حقیقت چھپی ہے جسے انسان کبھی نہ دیکھ سکے۔ جوں جوں روشنی مدھم ہوتی ہے، کائنات کا راز اور بھی گہرا ہوتا جاتا ہے۔کیا یہ واقعی کائنات کا آخری کنارہ ہے… یا کسی نامعلوم دنیا کا دروازہ؟اس خاموش تاریکی میں شاید وہ راز چھپا ہے جس کی تلاش انسان صدیوں سے کر رہا ہے۔ #NASA #spase #universe #allahkiqudrat #
یار ایک بات نہیں سمجھ اتی کہتے ہیں کائنات خالی ہے اور روشنی نہیں ہے لیکن ادھر یہ بھی ساتھ بتاتے ہیں کہ لاکھوں عربوں کروڑوں سورج اماری کائنات کے اندر ہیں تو ان کی روشنی کہاں جاتی ہے یہ نہیں سمجھ
2026-07-30 04:05:56
0
MIAN🦅 :
اللہ اکبر کائنات اتنی بڑی ہے میرے خیال میں انسان %1 تک نہیں پہنچ سکا
2026-07-30 07:58:41
0
Shani8546 :
❤️❤️❤️allah akbar
2026-07-29 19:11:58
0
Haris :
Allah ho akbar
2026-07-29 19:57:26
0
To see more videos from user @astrozakria, please go to the Tikwm
homepage.