@ghanikhanbaba002: دل سے اُترنے والے لوگ اچانک نہیں اُترتے، وہ اپنی بےقدری، بےحسی اور بدلتے رویوں سے آہستہ آہستہ اپنی جگہ کھو دیتے ہیں۔ پھر ایک دن انسان مسکرا کر کہہ دیتا ہے کہ اب کوئی گلہ نہیں، کیونکہ جس کی قدر ختم ہو جائے، اس کا انتظار بھی ختم ہو جاتا ہے🥀❤️ @ToR_خان ⚜️ @🍂 غمگین غنی #nature #explore #tiktok #unfreezemyacount #viralvideo