@kamrnkhan.1: #ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو#رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے #peshawarjalsapti #ExpressNews #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
جو لوگ پاکستان کو چلا رہے ہیں یہ ہمارے ملک پہ خیر خواہ نہیں ہو سکتے بہت سے بے گناہ اب تک مارے جا چکے ہیں روز دن بدن ظلم بڑھتا جا رہا ہے یا اللہ ہمیں ان سے نجات دے
2026-07-30 02:23:16
10
only 804 Rana Naro :
جی اپ کی بالکل ذاتی دشمنی بالکل نہیں ہوتی لیکن چادر چار دیواری بغیر وارنٹ کے بغیر کسی وجہ کے لوگوں کے گھروں کے اندر گھسنا لوگوں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا یہ پچھلے چار سال سے پہلے تو کبھی نہیں ہوا تھا
2026-07-30 00:24:58
31
malik_bilal110 :
ap ko ordor dia jata ha sir or ap asaa ordor maan qun lataa hain, kia majboori ha? sath apni majboori bhi batain
2026-07-30 03:20:10
1
Muhammad Israr :
So Great sir proud of you
2026-07-30 04:05:16
0
USMAN DILBAHCHC :
👍👍👍 Zindabad
2026-07-29 18:57:11
1
Sharif Saliyana🇶🇦 :
love you👍
2026-07-30 00:42:23
0
عامر عباس کھنڈا ہراج :
to bhai istefa dy kar chaly jao
2026-07-30 01:54:13
6
Noshirahi :
سلام۔ہے آپ کی ہمت کو
2026-07-30 03:56:53
3
Jam Shahzad :
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
2026-07-30 04:10:15
1
Shahzad Gujjar :
jaisay awan wasiay hukmaran.
ye koi Hadess ha ? ye sirf hukmarano ki terf seey hi banai hui batay haein Bhai jaan
2026-07-30 01:53:35
6
ijaz Ahmad 512 @ gmel Com :
ہم نہیں چن تے منیرہ کا کام
2026-07-30 01:08:31
4
M Farooq Bohar :
چھوڑ دو نو کری بھائی
2026-07-30 04:32:37
0
شاهد حسن خان۔ :
منھدی صاحب زندہ آباد
2026-07-29 20:30:17
5
mian :
love u
2026-07-29 20:17:12
1
Red flag :
اگر اپ کو یہ اپ کے گھر پر دھاوا بولنے کا بولا جائے اور ساری کمان بھی اپ کے ہاتھ میں ہو تو پھر سر کیا کریں گے جو سر اپ گھر کے بارے میں سوچتے ہیں وہی پاکستان کے بارے میں اور عوام کے بارے میں سوچیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
2026-07-30 02:22:20
1
user5433625885812. Kashifali :
❤️❤️
2026-07-30 05:03:19
0
نارو راجپوت🇸🇦❣️🇵🇰 :
@️:جو لوگ پاکستان کو چلا رہے ہیں یہ ہمارے ملک پہ خیر خواہ نہیں ہو سکتے بہت سے بے گناہ اب تک مارے جا چکے ہیں روز دن بدن ظلم بڑھتا جا رہا ہے یا اللہ ہمیں ان سے نجات دے
2026-07-30 05:05:59
0
user9702984578191 :
salam
2026-07-30 05:01:21
0
️HAMZA AHMED 110 :
salute
2026-07-30 05:01:37
0
To see more videos from user @kamrnkhan.1, please go to the Tikwm
homepage.