Assalamu alikum meri sab Pakistani Behan Bhaiyoo ap sy appeal hai Ka humm Azad Jammu Kashmir Ka logo Ka liya Dua kra Pakistani Ranger aor forces buhat zulam kr rahi ha hmm pr aor Pakistani media koi schay nhi Dekha Raha ap logo KO please need your prayers and I don't say anything else to you 🥺💔🚩
2026-07-30 05:09:32
0
SÖʜᴀɪʟ HU'ɴ YÅᴀᴀʀ_😉 :
: ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو میرے کشمیر کے ساتھ مخلص ہے ♥️شکریہ
2026-07-29 22:59:05
10
RᴀJᴀ AʜSᴀɴ RᴀᴛʜOʀᴇ🍁 :
پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
'إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا.
2026-07-29 20:21:44
8
REHMAN AWAN :
2026-07-30 05:18:29
0
M,AzHaN :
ہائے او ماں دیا شیر پترا ۔
2026-07-30 01:15:07
6
Naبeel Rajpoot🥀💔 :
Khuda mere Kashmir ki hifazat farma
2026-07-30 04:48:02
1
MR JUTT :
ہم پنجابی آپ کے ساتھ ہیں
2026-07-30 05:50:28
1
tamoorkhan🇦🇪 :
Sadqay tumari awaz pay, dil chalni ho gya ha jawani luta di watan pay, Allah pak shahadat qabool furmaye ye qurbani rang laye gi in sha Allah, Allah pak magfirat furmaye janat ma jaga day, ameen
2026-07-30 04:02:24
1
کیانی فرام USA🇺🇲 :
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کوکہ منزل کھو رہے ہو
2026-07-30 03:56:51
1
Ahsan kiani...🥀 :
ah usama..🥲
2026-07-29 19:39:42
2
Silent Warrior 🏴 :
شیر کی طرح دہاڑ رہا تھا
جوانیاں لٹائیں گے ,سینے پے گولیاں کھائیں گے لٹا دی اس نے جوانی وطن کی خاطر اس نے اپنی بات پوری کر دی
خدا جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے😭😭😭
خدا میرے کشمیر اور کشمیریوں کی خیر کرےہاے میرے پیارے وطن
آج تیرے بیٹے تجھ پے قربان ہو رہے ہیں😭😭
2026-07-30 00:09:17
1
⫸💕🌛 ᶠᵃᶻⁱⁱ ʲᵘᵗᵗ 🌛💕⫷ :
@⫸💕🌛 ᶠᵃᶻⁱⁱ ʲᵘᵗᵗ 🌛💕⫷::ہم کشمیری بھائیوں سے شرمندہ ہیں اور ھاتھ جوڑ کر معافی کے طلب گار ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے کشمیری بھائیوں کو اپنی حفظ امان رکھے 🥹🙌🏻
2026-07-30 07:35:30
0
𝙕 𝘼 𝙆 𝙄 کشمیری <3 :
😭🤲 Dil cheer k Rakh Diya Khuda ki Qasam
2026-07-29 19:13:35
1
Shahzad bhatti :
allha pak qamyab kry Kashmir walo ko Ameen 🤲😭😭😭
2026-07-30 06:46:47
0
вυттєяƒℓу🦋🦋 :
:ہمارے لیے ہر وہ شخص قابلِ احترام ہے جو کشمیر کے لیے آواز اٹھا رہا 🫀
2026-07-30 08:59:20
0
𝐌υ𝕊𝔸๒ 𝔸ㄚ𝐨υ๒_🍁🚩 :
ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو میرے کشمیر کے ساتھ مخلص ہے ♥️شکریہ❤️
2026-07-30 08:42:10
0
Zaibch143 :
کشمیری بھائیوں لبیک والوں سے گلہ نہ کرنا ہمارا سب کچھ تو "مریدکے" میں لٹ گیا تھا۔💔💔😭😭😭
2026-07-30 07:09:55
0
👑 RAJPOOT KING 👑 :
:پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
'إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا.
2026-07-30 08:59:54
0
Silent Raja :
@Meerab 🇵🇸:گجب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺🥺😭😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 07:24:04
0
To see more videos from user @afshhhha5, please go to the Tikwm
homepage.