عمار بھائی آپ بھی نا میں اتنی غور وفکر سے سن رہی تھی نا کہ 😂😂
2026-07-30 04:47:28
66
Farحan معاویہ 313 ☝ :
جی عمار بھائی میں نے ان 75 پیسوں کو جمع کر کے دو سال کے اندر برج خلیفہ خریدنا ہے کیا خرید سکتا ہوں ضرور ریپلے کرنا جزاک اللہ ہمارے حکمرانوں کا بت شکریہ بہت اچھے اور نیک انسان ہیں 😳😁😁
2026-07-29 19:37:32
50
Umar :
چاۓ دیکھ کر منہ میں پانی آرہا ہے
2026-07-30 10:13:47
14
Allauddin JTI :
آخر کار وزیراعظم صاحب کو دل پہ پتھر رکھنا پڑی
🥰🥰
2026-07-30 04:17:32
16
بنت۔عائشہ :
😂عمار بھائی آپ بھی نا
2026-07-30 03:16:37
9
Khubaib یزیدی :
میں ابھی گاڑی لینے جا رہا ہوں 😆
2026-07-30 02:31:00
6
jameelkhanmiani6 :
B M W لوں گا
2026-07-29 19:45:04
2
M tayyab :
بس کریں بھائی سب اپنے بارے میں سوچتا ہے جس پیٹرولیم کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس حکومت کو گالیاں دینے لگتے ہیں اور جس دن کم کر دی جاتی ہے اس دن حکومت کے زندہ باد کے نعرے لگائے جاتے ہیں
2026-07-31 06:34:17
1
abdusslam khan :
انشاءاللہ میں 75 پیسے جمع کر کے ایک ہلیں کافٹر اور ایک جہاز خرید لونگہ
2026-07-30 02:43:43
4
M Samiullih :
جی عمار بھائ میں اسکی بچت کر کے P a iلینا ہے دل بھت چاہت ہے
2026-07-29 20:00:09
9
user5787178634362m.hamza.lhr :
جلدی بتاؤ میں نے پھر گاڑی لینے بھی جاناہے
2026-07-29 21:34:55
6
Muhammad Afzal :
حکومت کے ریلیف سے اب میں مریم نواز والہ جہاز خریدنے جارہاہوں ،ایف بی آر والوں سے گزارش ہے کہ مجھ سے حساب مانگے نہ پہنچ جانا
2026-07-30 16:19:33
1
𝐃𝐞𝐫𝐞 𝐰𝐚𝐥 𝐠𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 ∰ :
75 پیسے کی بچت ھوگئ ھے۔ اب میرا ارادہ ہےکہ جہاز لےلوں 😂😂
2026-07-30 10:06:55
3
Mujahida Tahseen :
کشمیر کے بارے میں کیا خیال ہے عمار بھائی💔
2026-07-30 15:48:37
1
꧁Hafiz Tayyab Abbasi꧂ :
ماشاءاللہ آپ نے بھی اس طرح بتایا کے جس طرح 75پیسے نہیں 75 روپے کم ہوا ہوا ہے واہ عمار بھائی ♥️♥️♥️
2026-07-30 00:43:28
3
مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ :
Khair Mubarak😁😂
2026-07-30 09:10:33
1
R,H,R,🫶 AWAN🫶❤️🔥 :
ہماری حکومت کو پورے 21 تو پو ں کی سلامی 😳😳
2026-07-29 19:57:47
4
M Naseem jan M Naseem jan :
عوام ہے باہر نکلنے کا نام تک نہیں لیرہی ہے باہر نکلے حکومت کے خلاف باہر نکلے ۔روڈبندکرے۔تقریبا۔10دن۔پورے۔پاکستان۔میں۔پر دیکنا۔کیا۔ہوتا۔۔یہ۔شہباز۔مباز۔خود۔بہاگینگے۔چور۔کہےکے۔
2026-07-30 15:28:40
4
khuzdari baba :
میرا ڈریم ہے میں اس 75فیسد بچت سے امریکہ دیکھ لوں
2026-07-29 23:06:17
4
RK Juice :
جی بھائی جان اتنا اچھا ماشاءاللہ فیصلہ ہوا ہے کہ دل کرتا ہے کہ پورا پاکستان ہی ان کو گفٹ کر دو جتنا بڑا انہوں نے ہمیں ریلیف دیا ہے
2026-07-29 19:30:13
4
hskhan :
واوا❤️
2026-07-29 19:08:53
1
Muhammad javed :
سر جی ناراض مت ہونا اور کسی بتانا بھی نہیں میں تواب زمین پر نہیں75پیسےکی بچت سے چاند پر پلاٹ لوں گا شکریہ
2026-07-30 02:22:06
1
اسد :
یہ مجھے چین نہیں آتا تھا موبائل فون کیوں لیا😂
2026-07-30 03:42:16
2
To see more videos from user @ammarkhanyasir0, please go to the Tikwm
homepage.