@kashmirinain:

🍁 کشمیری 🍁
🍁 کشمیری 🍁
Open In TikTok:
Region: IT
Wednesday 29 July 2026 19:13:40 GMT
141665
25011
1021
531

Music

Download

Comments

user9204795777847
سردار عمران کشمیری :
آمین
2026-08-01 04:46:08
0
altafmirmuzaffara
Altafmirmuzaffarabadazadkashmi :
[Photo]
2026-07-29 19:48:16
32
shabir.hussain5885
SHABIR HUSSAIN :
Ahmeen sum Ahmeen 🥲🤲🤲
2026-07-30 22:06:47
0
abbasithair
abbasithair :
Ameen so sad
2026-07-31 11:34:55
0
alihumza36
Ali Hamza :
free Kashmir
2026-07-30 21:00:17
0
mani..kashmiri
Mani kashmiri :
Miss you 😭😭😭
2026-07-30 18:01:56
0
sonia6045
᭄soniya༄᯾♥︎ :
ye kesy mar gaya kis ne mar ur q mar bewaja koi kisi ki jan nhi leta tell me
2026-07-30 10:14:45
5
thinkingofyou35
꧁༺س💗❥ع༻꧂ :
ہم کشمیری بھائیوں سے سرائیکی شرمندہ ہیں اور ھاتھ جوڑ کر معافی کے طلب گار ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے کشمیری بھائیوں کو اپنی حفظ امان رکھے 🥹🙌🏻
2026-07-29 19:32:24
11
merubqueen12
Meerab 🇵🇸 :
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔" آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: "اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102) بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 06:52:56
7
mushtaqahmadadv
MUSHTAQ JUTTA ADVOCATE :
اسامہ بھائی تیری جرائت اور بہادری اور جوانی کو نھیں بھول پائیں گے
2026-07-30 07:18:00
26
faheemchaudhary66
Faheem Chaudhary :
وہ جو کہتے تھے مر جائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے خدا کی قسم وہ مر گئے ہائے کشمیر😢
2026-07-29 23:01:05
20
muhammad.farooq6689
Kashmiri Jutt baba :
😢
2026-07-30 15:18:43
3
haleemshah994
haleemshah994 :
جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭
2026-07-30 20:30:51
3
belton098
❥ ⃝𝐂𝐑𝐈𝐂𝐊𝐄𝐓 𝐋𝐎𝐕𝐄𝐑🏏 :
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی تھا جہاں گولی کا استعمال دشمن کے لیے نہیں بلکہ اپنے ہی لوگوں کو مارنے کے لیے کیا گیا۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں غلط کے خلاف آواز اٹھانے والے کو ہی اٹھا دیا جاتا ہے، اور اس کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کروا دی جاتی ہے Stand with Kashmir🥹
2026-07-30 18:17:48
6
xardaransar
🌹$🌹A🌹K🌹 :
اے راہ حق کے شہیدو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں الللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-30 21:54:37
0
uss7738
uss :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 🥺
2026-07-30 14:00:14
1
sharafat.alikashmri
Sharafat Khan :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین 😭😭😭
2026-07-30 20:05:19
1
sardararslan4322
Sardar Arslan :
Allah pak janat ma ala makam ata kra
2026-07-30 05:14:30
2
mnuman9923
ali kashmri :
allha pakjanat neseeb kara
2026-07-30 06:24:30
2
chemist9235
Chemist 🧪 :
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 قسم سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے کیا حال کر دیا ہے میرے دیس کا ایسے خوبصورت اور بہترین باشعور جوانوں کو شہید کرکے😢😢😢😢😢
2026-07-31 02:29:01
1
newksa112
akramkhan :
Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-07-29 21:58:28
2
aaizakhan3680
Aiza Khan :
Itni awm me icko gold ksye Mari
2026-07-30 02:57:37
2
anseranserulhaq
Anser Anser ulhaq :
Allah pak rahm karin g
2026-07-30 02:20:28
2
abid.abbai
Abid Abbasi :
Allah pak janat atta farmay ameen
2026-07-30 00:12:32
2
To see more videos from user @kashmirinain, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About