@stonecrushing3: میرے خیال میں آزاد کشمیر میں 2 غلطیاں ہوئیں 1: جب تنویر الیاس کو ہٹا کر انوار الحق کو وزیراعظم بنایا گیا تو سب کو ہی ساتھ شامل کر لیا گیا، کوئ اپوزیشن ہی نہیں رہی اس کا فائدہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اٹھا لیا
یہ خود بتا رے ہیں کہ آرمی نے ایسے ایسے وزیراعظم کو ہٹا دیا اور دوسرا لے آئے اور اس کو بھی ہٹا دیا۔پھر یہ بولتے ہیں کہ آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
2026-07-30 14:45:49
18
irfan khalil :
تو پھر انڈین ایجنٹ کیوں کہتے ہو
2026-07-30 10:14:37
9
Saqib Aziz :
asal galti 12 seatein hein Jin pr sari game hoti he😂😂😂😂
2026-07-30 16:51:02
5
Asad Hussain :
2026-07-30 18:32:07
4
Rashid Rajpoot :
2026-07-30 23:01:02
1
aadilirfanaadilir :
Pakistan Mai b positions awam khud kry gi Inshallah
2026-07-30 03:58:20
5
rzaamir :
یہی پاکستان کا حال ہے
کوئ اپوزیشن نہیں
2026-07-30 09:04:02
7
Dubai_024 :
اس کی باتوں سے اندازہ لگاو سارے کام یہ خود کرتے ہیں پھوج کے کہنے پر
2026-07-30 14:28:17
2
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی :
مطلب سب کچھ آپ اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں جس کو چاہے بنا دو جس کو چاہے اتار دو اب ایسا نہیں چلے گا
2026-07-30 20:34:05
1
Farooq Gillani :
rana sb tara qasoor ha
2026-07-30 11:41:49
1
Salma Hussain :
foj asy Q krti hy
2026-07-30 22:00:12
0
Hassan Raza Awan :
یہ پہلی بار سچ بول رہا ہیں کچھ لوگوں کو حکومت میں ہونا چاہیے اور کچھ کو لوگوں پوزیشن لیڈر ہونا چاہیے تاکہ مل کر سارا نظام چلتے جس طرح گلگت بلتستان میں کیا ہیں ان لوگوں نے ایک حکومت میں ایک پوزیشن میں
2026-07-31 02:00:23
0
Naveed Bhutta :
جرنیل ترتیب کر لیتے اپوزیشن کا بھی اس کام میں چالاکی نہیں کر سکا
2026-07-30 23:56:42
0
To see more videos from user @stonecrushing3, please go to the Tikwm
homepage.