@younas_ghamgen: آج سے تقریباً ایک یا دو سال پہلے میں نے شمیسے باغیچہ میں ایک نہایت خوش اخلاق انسان کو دیکھا تھا۔ ان کے گھنے اور خوبصورت بال، چہرے کی مسکراہٹ اور شاندار اخلاق نے مجھے بہت متاثر کیا۔ دل سے خواہش تھی کہ ان سے ملوں، مگر ہر بار کوشش ناکام رہی کیونکہ ان کے اردگرد ہمیشہ لوگوں کا ہجوم ہوتا تھا اور سب ان کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں مصروف ہوتے تھے۔ اس وقت مجھے بالکل معلوم نہیں تھا کہ وہ ٹک ٹاکر ہیں یا کوئی اور شخصیت، لیکن ان کی شخصیت اور اخلاق آج بھی میرے ذہن میں تازہ ہیں۔ پتہ نہیں وہ آج کل کہاں ہیں، مگر دل آج بھی چاہتا ہے کہ ایک بار پھر ان سے ملاقات ہو جائے۔ #foryou #foryou #viralvideo #likes #foryou