اللہ اس بیٹے کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دے گا انشاء اللہ
2026-07-29 20:32:00
12
Sardar fawad :
اللہ صبر دے بہت عظیم انسن ہیں بہت دلیر
2026-07-29 20:31:25
6
@imransohail :
اے عظیم باپ! آپ کے الفاظ نے دلوں کو رُلا دیا۔ جس باپ کے سینے میں اپنے جوان بیٹے کی جدائی کا درد ہو، مگر زبان پر شکوہ نہیں بلکہ فخر ہو، وہ صرف ایک باہمت انسان نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے حوصلے کی علامت ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے صبر کو قبول فرمائے، آپ کے شہید بیٹے کے درجات بلند فرمائے، اور ہمیں بھی حق پر اسی استقامت کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ کو سلام، آپ کے صبر کو سلام، اور آپ کے شہید کو ہزاروں سلام😢😢😢
2026-07-29 21:37:53
3
$h@Zììî bábà🖤👑 :
مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم پاکستان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔ آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا۔😓💔😓
2026-07-29 21:11:22
3
Sania Yasin :
اے عظیم باپ! آپ کے الفاظ نے دلوں کو رُلا دیا۔ جس باپ کے سینے میں اپنے جوان بیٹے کی جدائی کا درد ہو، مگر زبان پر شکوہ نہیں بلکہ فخر ہو، وہ صرف ایک باہمت انسان نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے حوصلے کی علامت ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے صبر کو قبول فرمائے، آپ کے شہید بیٹے کے درجات بلند فرمائے، اور ہمیں بھی حق پر اسی استقامت کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ کو سلام، آپ کے صبر کو سلام، اور آپ کے شہید کو ہزاروں سلام۔
2026-07-29 20:34:07
5
کھوی رٹہ آزاد کشمیر :
اللہ پاک اپ کو صبر کرنے کی توفیق دے امین
2026-07-29 20:27:41
3
👻A҉d҉n҉a҉n҉ ҉h҉a҉i҉d҉e҉r҉👻 :
Seena pa nai ha.. Apko galat btaya ha..
2026-07-30 01:09:54
0
amirkhankhan4869 :
Ameen
2026-07-29 21:23:36
1
Zameer Jutt :
Allah pak saber e Jameel ata farmay.ameen
2026-07-29 21:13:01
1
lhrcty :
Ya ALLAH rehm frma madad frma apny Habib k sadky rehm frma
2026-07-29 21:35:06
1
Luqman Abbasi :
آزاد کشمیر:اللہ پاک اپ کو صبر کرنے کی توفیق دے امین
2026-07-29 21:02:54
0
0509081249 :
ammen
2026-07-29 20:02:50
1
Rashid#yyc#Ak#trucklifeCanada/ :
Allah Pak shahdt qabool kery.
2026-07-30 02:39:41
0
haji waqar :
Allah gark kary zalimo ko qatillo ko mullk gardaro ko jino NY kashmeer ma ye halaat kiye
2026-07-30 02:18:31
0
To see more videos from user @naznain6, please go to the Tikwm
homepage.