@user586487921: #کشمیر #لہو #لہو#bleeding کشمیر جل رہا ہے اور انسانیت سو رہی ہے یا اللّٰہ میرے کشمیر کا امن برباد کرنے والوں پر اپنا قہر نازل کر یااللہ جنہوں نے ہمارے معصوموں پر گولیاں برسائی کتنے گھر اجاڑ دئیے کتنے خواب چکنا چور کئے اے اللّٰہ یہ وقت ان پر اور انکی اولادوں پر بھی آئے اور انکو یہ درد محسوس ہو سکےہ

Abdul Basit
Abdul Basit
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 29 July 2026 21:28:55 GMT
25164
3630
57
80

Music

Download

Comments

jaleelkhleel
Adil Khan :
2026-07-30 09:09:16
3
user2051361730132
عيد مبارك وكل عام وانتم بخ :
🤲😭🤲الله سلامه وحفظه يارب العالمين
2026-07-30 11:07:03
2
merubqueen12
Meerab 🇵🇸 :
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔" آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: "اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102) بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 10:42:26
6
najeebsudozai786
❤)(نجیب سدوزئی)(❤ :
یا رب کرم فرما ہمارے وطن کشمیر پر اور کشمیری بھائیوں پر آمین
2026-07-30 13:01:40
1
kashmir.kotli.boy
Kashmir kotli boy🇸🇦🇸🇦 :
ya Rab Kareem
2026-07-30 09:12:43
1
user2240934200073
user2240934200073 :
ya Allah pak Karam kr
2026-07-30 14:13:44
1
zullikhan70
Azan janu🔥 :
Allah,😩🥺😔😞
2026-07-30 12:02:11
0
ajazkhan4275
Ajaz Khan :
inshaAllah aik din phr mery rawlakot ki ronaq aisi ho gi zulm akhr zulm ha bhrta ha toh mit jata ha
2026-07-30 13:42:34
1
abid.baloch379
Abidguti :
😋🍁🙏🏼ya Allah ameen
2026-07-30 10:11:33
2
To see more videos from user @user586487921, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About