@muhammad..319: #imrankhan #viraltiktok #﷽ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✨ زندگی میں صرف ایک ہی نشہ کرتا ہوں... اور وہ بھی 804 کو سپورٹ کرنے کا۔ وفا اگر کرنی ہو تو دل سے کرو، وقت بدل جائے مگر ساتھ نہ چھوڑو۔ ❤️ جو اپنے نظریے پر قائم رہتے ہیں، تاریخ ہمیشہ اُنہیں عزت سے یاد رکھتی ہے۔ ✨ ہماری پہچان نہ دولت ہے، نہ شہرت، ہماری پہچان صرف وفا اور ثابت قدمی ہے۔ 💚 اللہ تعالیٰ حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ سچ، انصاف اور خیر کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲