@itsmithiii08: 🇵🇸 We have failed as Pakistanis and as Muslims💔plzzz Don't stay silent raise your voice for Kashmi plzzzz 😭🙏 یا اللہ کشمیر کے شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، انہیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما ، 🙏🏻💔🥺😭😭 یا اللہ! کشمیر کے تمام زخمیوں کو کامل اور عاجل شفا عطا فرما، ان کی تکلیفیں دور فرما، انہیں صحت، عافیت اور ہمت نصیب فرما ،🙏🏻💔😭😭 یا اللہ کشمیر کے تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما، ان پر اپنا فضل و کرم نازل فرما، انہیں امن، سکون اور عزت والی زندگی عطا فرما، اور دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد فرما ، اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ، 🙏🏻💔😭😭 #standwithkashmir #IshqKashmir #Kashamirkoazaadkro #plzzdontunderviewmyvideo😔😭😭 #unfrezzmyaccount😭😭😭😭😭
bs utha li awz daikh Kya y janwar Hain zaeed Hain koi ni ay gaa apky liy 🥺🥺🥺
2026-07-31 18:10:16
1
✨💗Arainzadi 💗✨ :
آج پاک فوج کی گولی بڑی کشمیریوں کو نظر آ رہی ہے اور جو اتنے سالوں سے پاک فوج نے ان کی حفاظت کی اور ان کے لیے اپنے سینے پر گولی کھائی وہ کشمیریوں کو کیوں نہیں نظر آتی، اگر آج تک پاک فوج کشمیر کی حفاظت نہ کرتی تو کشمیر آج انڈیا کے قبضے میں ہوتا اور اگر کشمیریوں کو اپنا اتنا ہی وطن الگ کرنا ہے تو پھر اپنی فوج بٹھائے وہاں پر، پاکستانی فوج اتنی فارغ نہیں ہے کہ ان کے لیے گولی بھی کھائے اور ان کی گالیاں بھی سنے۔
2026-08-01 03:27:38
1
Rehan Rohan :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-31 12:25:05
1
Faizan wani official :
😭😭😭
2026-07-31 05:48:48
1
Naeem Baber :
@
2026-07-31 19:38:20
1
uzair🫀 :
🥺🥺🥺
2026-08-01 12:08:10
1
To see more videos from user @itsmithiii08, please go to the Tikwm
homepage.