@dactor.mahrang: PTI والو کس چىز کا انتظار کر رہے ہو ؟؟؟ اے مرے کالج کے نوجوانو اپ همارا مسقبل هو اپ کب اپنى صلاحیت پهچانو گے خدارا نکلو کشمیر کلیے کشمیر نهى تو پاکستان نهى سمجھو اب سب کے سامنے کشمیر همارے سامنے جل رہا ہے کب غیرت آئے گی هم سب کو #foryoupage #foryoupage #foryoupage #foryou #trending