یقین کرے آج اسیے لگا رہا ھے جسیے اپنا سگا بھائی اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے ھو اللہ تعالیٰ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah pak magfrat frmaye Ameen
Ghar walo ko sabr e Jameel ataa frmaye Ameen
2026-07-30 04:01:55
2
asadali78671 :
@murshid 😎😎😎:@murshid 😎😎😎:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
اللہ پاک ﷻ اپنے حبیب پاک ﷺ کے وسیلہ سے مغفرت فرمائے
اور انکے درجات بلند فرمائے، اللہ تعالیﷻ ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے،اور عالم برزخ میں ان کی قبر کو جنت الفردوس کا حصہ بنائے اور پیارے آقا کریم ﷺ کی شفاعت عطاء فرمائے-
اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے-
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
2026-07-30 05:02:42
2
nasir mirza :
اللہ پاک جنت میں علی مقام عطا فرماے
2026-07-30 06:50:15
1
khalidphotostate60 :
:اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاللہ تعالی بھائی چوہدری محمد عبداللہ طاہر آرائیں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو اس مشکل وقت میں صبر عطا فرمائے,آمیــــــن ثم آمیــــــن يارب العالمیـــــن🤲
2026-07-30 07:59:19
1
اے🌹D :
اچھا انسان تھا اللہ پاک اس کی ماں کو صبر دے ۔۔۔😭😭😭😭
2026-07-30 07:06:19
1
ali :
ماشااللہ پاک لمبی عمر عطا فرماے
2026-07-30 06:30:16
1
Muhammad Sarfraz Gaz :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-07-30 07:00:37
1
Dr.NN Scholar :
کسی بھی جماعت، نظریے یا سوچ سے وابستگی اپنی جگہ، مگر سب سے پہلے ہم سب انسان ہیں۔ جب امتحانی مراکز میں ایک طالب علم کی سخت تلاشی لی جا سکتی ہے، تو یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ سڑکوں پر ہتھیار لے کر گھومنے والے نامعلوم افراد آخر کیسے آزادانہ نقل و حرکت کرتے ہیں؟ ہر انسانی جان انمول ہے۔ جو شخص قتل ہوتا ہے، وہ کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا بھائی، کسی کا دوست یا کسی کا باپ ہوتا ہے۔ ایک جان کا ضیاع صرف ایک فرد کا نقصان نہیں، بلکہ ایک پورے خاندان کی خوشیاں چھین لیتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہو، امن و امان کو یقینی بنایا جائے، اور انسانی جان کے تحفظ کو ہر لحاظ سے بالاتر رکھا جائے۔ ایک مضبوط اور پُرامن معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں ہر شہری خود کو محفوظ محسوس کرے۔
2026-07-30 06:35:51
5
Malik abid Ali :
abid Ali
2026-07-30 06:49:45
1
user226181310608 :
sanaullah My sweet student
2026-07-30 13:25:37
0
Seith Abdur rehman Aura :
الللہ وارث ترا❤️❤️❤️
2026-07-30 10:59:07
1
🦁🇸🇦Rao Azeem rajput🇸🇦🦁 :
😭😭😭
2026-07-30 13:43:53
0
Irshad Loحaar :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-07-30 07:08:46
0
To see more videos from user @arsl804804, please go to the Tikwm
homepage.