@nhm.arinji: بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گئے شہید میر حاجی عبدالرحمن دینار زئی مینگل کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں شہید میر حاجی عبدالرحمن دینار زئی مینگل اپنی پوری زندگی اصولوں پر گزاری ، جرئت اور بھادری کی مثال تھی ، انکی شہادت سے جہلاوان ایک العظیم قبائلی رہنما سے محروم ہوگیا، وہ انتہائی بھادری سے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے مینگل قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ تیس جولائی یوم شہادت کےموقع پر تمام ساتھیوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں ۔ آج شہید کی گیارہویں برسی ہے دعاکریں اللہ جنت میں انکے درجات بلند فرمائے آمین #onthisday #creatorsearchinsights #tiktok #highlight #foryou