@maquuuu: #repost #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #sadpoetry

maquuuu…🦋
maquuuu…🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 03:21:44 GMT
180509
15898
260
3457

Music

Download

Comments

sharartifamily
🅸🆂🅷🆀 🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳 :
:جب اسکی یاد آتی ہے میں سانس لینا بھول جاتی ہوں پھر ایک دم آواز دیتی ہوں اللّٰہ جی……🥲❤‍🩹
2026-07-30 09:23:50
14
azharkhan11123
۔خان جی 3285 :
:میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے جب میں اس حقیقت سے آشنا ہوتا ہوں کہ تم مجھے کبھی نہیں ملوگی
2026-07-30 06:40:56
22
aleesha.khan00
Aleesha khan :
شاعری تو مجھے نہیں آتی 🥺 اگر سب کو سب ملتا 🥰 تو خدا کو کون یاد کرتا 🥺
2026-07-30 16:48:17
15
shanzays4
Shanzay 🥀 :
save option on Karen plzzz
2026-08-10 04:36:21
2
najam.09
👑Najam NS🆔 :
تم سے بچھڑے تو ہم مقدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا ہم اسی در کے ہوگئے 🥺🥺🥺
2026-07-30 15:35:03
4
zamazurgiya
ZARGAI🫂💔🥀 :
bichrna asaan nahn he 🥹🥹🥹🥹🥹
2026-07-30 18:15:10
4
zoooooooo116
سعدیہ فاطمہ فورم میلسی :
ahy hy sooo Saad
2026-07-30 08:33:33
4
naveedahemad66
SinDHi :
یہ مان ہی کافی ہے ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ ❥♡~
2026-08-08 18:06:46
2
user5316391699
Imran :
Allah Karen aapko aapki mohabbat mil jaaye Ameen
2026-07-30 13:24:47
4
bbilal.786
꧁𝑩𝒊𝒍𝒂𝒍 🍂 :
تیرے علاوہ تھا ہی کیا میرے پاس 😳 جو تم نے بھی خود کو مجھ سے چھین لیا
2026-07-30 15:28:12
3
tanhakhush59
Ahmad ❓ :
hey zalim 😞
2026-07-31 06:58:24
2
matloobchacahar._
Chachar Hain :
please save option on karo es video ka
2026-08-19 14:17:25
1
awara.ldka0
اداس لڑکا💔❤️‍🩹 :
*ایک احساس کرنے والا انسان ....💔💔💔💔* *محبت کرنے والے سے ہزار گنا بہتر ہے
2026-08-03 05:31:22
2
muhammadsajjad9833
❤️‍🩹 سجاد علی ڈوگر🥷 :
💔🦅🥹:جس سے عشق ہو جاۓ وہ جلدی ہی جدا ہو جاتا ہے
2026-08-01 14:53:38
5
adeelkhan4518
عدیل خان کہتے ہیں 💝✨ :
اس کی گلی سے ہو کر گزرے گا جنازہ میرا فرشتوں نے یہ لالچ دے کر جان لے لی میری😔
2026-08-01 17:10:22
3
itxsuny1087
{™itx_Suny®§} :
مرشد ہمارے واسطے ایک شخص تھا مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اوڑی💔🤕
2026-08-03 06:56:04
2
ansarhayat48
Ansar Hayat Khan :
محبت تو ہمیشہ ایک طرفہ ہوتی ہے جو دو طرفہ ہو اُسے تو قسمت کہتے ہیں_ ❤
2026-08-09 13:10:35
2
username202057875456
user113357755890 :
pleassssssssssssssno
2026-08-16 02:00:35
1
malik.sohail.786786
🦅M͜͡ALIK๛ ســــــہــــــیـل🫀 :
Dil ab anso se to Raha he
2026-07-30 04:35:42
5
user1168323941399
Sulman manj :
Hayyyy Allah G 🥹🥹🥹🥹
2026-07-30 03:28:01
3
awaismirani39
💞2 yar ❤️🤗💞 💞 :
میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے جب میں اس حقیقت سے آشنا ہوتا ہوں کہ تم مجھے کبھی نہیں ملوگی🥹🥹
2026-08-01 16:29:16
2
user737092595
Abbas Khan :
غیروں کا تو پتہ نہیں لیکن اپنوں سے بڑا غدار کوئی نہیں ہوتا میں تو سمجھتا تھا دو چار منافق ہے کمبخت یہاں تو ہر چہرا منافق ہے" یہ الفاظ اس کرب اور تلخ حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں جو انسان کو اس وقت محسوس ہوتی ہے جب زخم غیروں سے نہیں بلکہ اپنے لوگوں سے ملتے ہیں۔ غیر اگر ساتھ چھوڑ دے تو زیادہ حیرت نہیں ہوتی، کیونکہ اس سے کوئی خاص توقع نہیں ہوتی مگر جب وہی لوگ جنہیں اپنا سمجھا جن پر بھروسہ کیا جن کے لیے ہر خوشی اور ہر قربانی دی، وہی دھوکہ دے جائیں تو انسان کا صرف دل ہی نہیں ٹوٹتا بلکہ لوگوں پر سے اعتبار بھی اٹھ جاتا ہے. اکثر انسان یہ سوچتا ہے کہ شاید چند ہی لوگ منافق ہوں گے لیکن زندگی کے تجربات کبھی کبھی یہ احساس دلا دیتے ہیں کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا بہت سے لوگ محبت خلوص اور وفاداری کا نقاب اوڑھے ہوتے ہیں مگر وقت آنے پر ان کی حقیقت سامنے آ جاتی ہے یہی آزمائش انسان کو لوگوں کی پہچان سکھاتی ہے اور یہ سمجھا دیتی ہے کہ ہر رشتہ صرف نام کا نہیں ہوتا بلکہ اصل رشتہ وہی ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ کھڑا رہے. البتہ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہر انسان منافق یا غدار نہیں ہوتا دنیا میں آج بھی ایسے مخلص باوفا اور سچے لوگ موجود ہیں جو ہر حال میں اپنے رشتوں کا حق ادا کرتے ہیں اس لیے ایک یا چند لوگوں کی بے وفائی کی وجہ سے سب کو ایک جیسا سمجھ لینا انصاف نہیں زندگی کا اصل سبق یہی ہے کہ بھروسہ کردار پر کیا جائے صرف الفاظ اور رشتوں کے نام پر نہیں کیونکہ وقت ہمیشہ سچے اور جھوٹے مخلص اور منافق کے درمیان فرق واضح کر دیتا ہے.
2026-08-01 22:26:11
2
sardarasifoffcail
Sardar Asif official✅ :
بھائی ویڈیو سیو نہیں ہو رہی بھائی سیو کا آپشن تو ان کرو
2026-07-30 08:45:23
3
ch_khawar_warraich
CHAND WaRڑaiCh 👑♥️🖤 :
منایا نہ گیا مجھ سے اس بار وہ شخص ناراضگی میں شامل تھا کوئی تیسرا شخص 🥺🥺
2026-07-30 10:33:50
4
To see more videos from user @maquuuu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About