ہم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے سے وسیلہ سے مانگتے ہیں اور مانگتے رہیں گے
2026-07-31 04:12:22
406
Gogi Baloch :
عقیدہ توحید اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
2026-07-31 10:42:27
338
KhÀLìFà ÙmàR SàèèDì :
وسیلہ تو جائز ہے لیکن مددگار صرف اللہ ہے
2026-07-31 04:52:33
190
Muhammad Bashir Khan :
مولانا صاحب نے درست فرمایا کہ وسیلہ کا مطلب ہے نماز کے ذریعے اللہ تعالٰی کو پکارنا۔
2026-07-31 03:19:41
212
Passion Zodiac ✅️ :
مولانا صاحب آپ کو سلام ہے اتنے مجمعے کے سامنے حق بات کہنا بہت مشکل کام ہے جو صحیح بات سننا ہی نہی چاہتے۔ اللہ آپ کو اسکا بہت بڑا اجر دے۔ آمین۔
2026-07-31 00:56:29
334
malik :
میں نےاس بندےکوپہلی دفعہ سناھےلیکن بات حق اور سچ کی کررھاھےباقی کروڑوں درود و سلام محمد وآل محمد پر
2026-07-31 07:18:38
178
Ali shahbaz 8787 :
Great molvi sab💯💯
2026-08-01 17:54:00
0
ROYAL FOODS BY AHSAN ALI :
brilliant speach...molana Sahab did his best....for sake of Allah swt
2026-08-02 00:55:36
1
YASIR HAYAT :
mashaallah right 🥰🥰🥰
2026-08-02 04:06:45
2
Hasad Jaan 15334 :
mashallah geo shair geo 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-08-02 04:11:13
1
🎀 ملکZadi🎀 :
اللہ پاک نے حضرت محمد صلی علیہ وسلم کو دو جہان کیلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اس جہان بھی رحمت اور اگلے جہان بھی رحمت بنایا ہے
2026-07-31 17:48:12
85
Sahil khan :
وسیلہ کسی کا بھی نہیں دے سکتے سوائے اللہ سے مانگنا بس ۔قرآن نے نبی کی اطاعت اور اللہ سے مانگنے اور عبادت کا حکم دیا ہے ۔
2026-07-31 07:46:28
67
Akhtar 121m :
only Allha
2026-08-02 04:53:11
1
Muhammad Ayoub :
مولانا صاحب جب آپ بیمار ہوتے ہیں تو ڈاکٹر کو وسیلہ کیوں بناتے ہیں جبکہ سب مسلمانوں کو پتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے صحت یاب کرنا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ سے ہی صحت کیوں نہیں مانگتے مولانا صاحب وسیلہ ضروری ہے
2026-07-31 13:28:20
11
Abdul Rehman :
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسیلہ مانگنا بالکل جائز ہے ادم علیہ السلام نے اپ کے وسیلے سے اللہ سے دعا کی اور اللہ نے اپ کی توبہ قبول فرمائی تاریخ طبری
2026-07-31 05:10:01
21
Aamir Awan taxila :
بہت زبردست مولانا صاحب۔ایسی جگہ پر توحید رسالت کی بات کرنا بہت بڑی بات ہے۔۔۔اللہ پاک سب مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنےکی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔
2026-08-02 03:46:50
24
chudhary Khalid Javed :
سبحان اللہ
2026-07-31 04:54:27
17
amir raja :
اور ہم گناہ گاروں کی اتنی حیثیت نہیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کریں
2026-07-31 03:10:02
7
hatim shah :
مولانا صاحب آپ کو سلام ہے اتنے مجمعے کے سامنے حق بات کہنا بہت مشکل کام ہے جو صحیح بات سننا ہی نہی چاہتے۔ اللہ آپ کو اسکا بہت بڑا اجر دے۔ آمین۔
2026-07-31 07:25:58
8
T0MY0_0 :
حق بات کہی آپ نے
2026-07-30 22:19:52
22
ہمراز جدون حسہ زہیءپیروخیل :
رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے کے بغیر تو اللّٰہ تعالیٰ بھی اپنے بندوں سے بات نہیں کرتے،اللّٰہ تعالیٰ نے بھی اپنے بندوں سے بات کرنے کے لیئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وسیلہ بنایا
2026-07-31 02:41:26
14
ຮศʝʝศอ :
یقین کریں اگرہم لوگوں کو سمجھ آ جائے
اور ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑیں گے آدھے سے زیادہ پیر آپ کو مزدوری کرتے نظر آئیں گے
2026-08-01 05:21:56
51
Muhammad Luqman :
ایسے علمی گفتگو پر پروگرام ہونے چائیں
یقیناً علم کی کوئ حد نہیں سبحان اللہ
اب جدید دور ہے لوگوں میں بات سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے
2026-07-31 01:26:56
38
Amjed Hussain :
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی سلامت رکھے اپ نے سب کے سامنے کلمہ حق کہہ کر حق ادا کر دیا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
2026-07-31 05:46:16
26
To see more videos from user @zahid.h.a6, please go to the Tikwm
homepage.