@maher____zadi: نکاح نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ،حرام سے بچنا کا واحد طریقہ بھی ، "نیک ساتھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس لیے دعا میں اچھے کردار والے انسان کو مانگنے میں کبھی جھجھک نہ کریں۔ عورت کو مرد کی اور مرد کو عورت کی ضرورت کمزوری کی علامت نہیں، یہ اللہ کی بنائی ہوئی فطرت ہے؛ اصل خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ضرورت عزت، محبت اور تقویٰ کے ساتھ پوری ہو۔ . . . . . #fyp #viewsproblem😭 #unfreezmyaccount #viralvideo #foryoupage