ma is baday ko to ni Mila bt banda nasli tha garooot takabar say pak Alah darjat Boland karay
2026-07-30 11:29:40
15
Dr.NN Scholar :
کسی بھی انسان کا ہسپتال یا کلینک جانا اس امید کے ساتھ ہوتا ہے کہ اسے علاج ملے گا، نہ کہ موت۔ جب ایک پہلے سے تکلیف میں مبتلا شخص کو نامعلوم مسلح افراد باآسانی نشانہ بنا دیں، تو یہ صرف ایک فرد کا قتل نہیں ہوتا، بلکہ پورا خاندان عمر بھر کے لیے ایک ایسی اذیت میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا کوئی مداوا نہیں۔
اگر شہروں میں نگرانی کے نظام، کیمرے، چیکنگ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد شہریوں کا تحفظ ہے، تو پھر یہ سوال بھی اپنی جگہ اہم ہے کہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے مزید مؤثر اور جدید اقدامات کیوں نہ کیے جائیں؟ ایسے نظام کی ضرورت ہے جو جرم ہونے کے بعد نہیں، بلکہ جرم ہونے سے پہلے قاتلوں کی نقل و حرکت کو مؤثر انداز میں روکے، انہیں قانون کی گرفت میں لائے، اور ایسا انصاف ہو کہ آئندہ کوئی بھی بے گناہ انسان کی جان لینے سے پہلے سو بار سوچے۔
یاد رکھیے، مرنے والا تو اس دنیا سے چلا جاتا ہے، مگر اس کے والدین، بہن بھائی، شریکِ حیات اور بچے زندگی بھر اس جدائی کا بوجھ اٹھاتے رہتے ہیں۔
ہر انسانی جان قیمتی ہے۔ ایک محفوظ معاشرہ صرف دعوؤں سے نہیں، بلکہ مؤثر قانون، بروقت کارروائی اور انصاف سے قائم ہوتا ہے۔
2026-07-30 10:00:25
8
Akhtar abbas :
💔
2026-07-30 14:54:44
2
🇵🇰Maher Yaseen 13 🇸🇦 :
بہت ہی سادہ انسان تھا یاروں
اللہ تعالی اپکو جنت الفردوس جگہ عطا فرمائے آمین
😭😭😭
2026-07-30 17:03:43
2
Haji saleem jutt :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 13:38:22
1
MAHAR SaaB💪🇵🇰 :
ہمارا آرائیوں کا چودھری ہر آنکھ نم کر گیا
2026-07-30 16:28:40
6
👉☠️ CHEEMA SAAB ☠️👈 :
2026-07-30 13:19:56
1
کاشف بلوچ ✌️✅ :
@کاشف بلوچ ✌️✅:اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-30 13:29:22
3
Naumanali :
کس کے ساتھ دشمنی تھی اس کی
2026-07-30 14:43:44
1
❻ :
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون🤲🏻
2026-07-30 10:45:53
4
liaquat ali 073 :
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین یا ربّالعالمین
2026-07-30 19:49:31
0
❤عثمان مہر ✍️ :
oye zalmo ki kar dita jy
Kitny Ghar ujaad deya Kitny Ghar Es mohbt krny Waly ki waja sy chal rhy thy zalmoooooo 🥺🥺
2026-07-30 19:56:56
1
Hassnain :
😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-30 12:27:40
1
👉☠️ CHEEMA SAAB ☠️👈 :
2026-07-30 13:18:16
1
Muhammad Younas :
ایسے سادہ لوح انسان کے ساتھ بیغرتوں نے بہت برا کیا اللہ اس بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-30 20:22:00
1
Rana g :
2026-07-30 19:32:29
0
امان اللہ سپرا :
😭😭😭😭 astafirullah
2026-07-30 21:28:20
0
m asghar dooger :
[Sticker] 💔💔💔💔💔💔
2026-07-30 20:47:10
0
introvert :
2026-07-30 13:02:55
1
To see more videos from user @waseemjoiya412, please go to the Tikwm
homepage.