@mohammadluqman804: ہنگو خزینہ بانڈہ حملہ: شہید پولیس جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #Hangu #KPKPolice #Pakistan #Martyrs #Shorts