@_shahsaib0: اپنی صورت کسی کے سامنے بہتر دکھانے کی کوشش نہ کرو جو ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم بس عام سے لوگ ہے. جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ان کیلئے ہم مغرور ہیں جو ہمیں جانتے ہیں ان کیلئے اچھے ہیں اور جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کی نظر میں ہم شاندار ہیں #foryoupage #شاہ_صیب