@the_thal_lens: 🎙️ Interview | Part 4 خالد محمود صاحب کے ساتھ خصوصی گفتگو کا چوتھا حصہ حاضر ہے۔ اس قسط میں مزید اہم نکات پر گفتگو کی گئی ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں، اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور The Thal Lens کو فالو کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ #TheThalLens #Interview #thal #punjab #pakistan