@am_writes_4981: روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں، یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے۔ ‏سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں! مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے، اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے💕#viralvideos #foryou #unfreezed_my_id_tiktok #MeHar4981 #fpyシ

♡ 𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐙𝐚𝐚𝐝𝐢 ♡
♡ 𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐙𝐚𝐚𝐝𝐢 ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 05:26:03 GMT
1666
194
8
31

Music

Download

Comments

miksasa07
@N_RANI :
what a captain kmaaal,,,,💕💕💕
2026-07-30 14:41:56
0
irtaza.rasheedbha
Irtaza Rasheedbhatti :
😁
2026-07-30 09:18:29
0
khanmahar746
khan mahar :
💖💖💖
2026-07-30 06:16:07
1
khanmahar746
khan mahar :
🖤🖤🖤
2026-07-30 06:16:09
1
ahr_ishq_1930
عَشــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـقَ🔥لاحاصل_A_H_R :
پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑے ہنسنے کو دل نے چاہا تو آنسو نکل پڑے.. رہنے دو مت بجھاؤ مرے آنسوؤں کی آگ اس کشمکش میں آپ کا دامن نہ جل پڑے.. ہنس ہنس کے پی رہا ہوں اسی طرح اشک غم یوں دوسرا پیے تو کلیجہ نکل پڑے...... وہ اہل عشق بھی ہیں کتنے تنگ نظر ان کی زبان سے نام مرا سن کے جل پڑے... عشق_اور_ثم A#HR @♡ 𝐐𝐚𝐥𝐛_𝐄_𝐒𝐲𝐞𝐝𝐚 ♡
2026-07-30 07:38:34
1
To see more videos from user @am_writes_4981, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About