@user1211679150160: For millions of fans,How I Met Your Mother is more than a show.Nine seasons of laughter, tears,friendship and romance. Five best friends hanging out at the same bar, sharing every ups and downs. Those classic lines and warm moments are still stuck in our minds today. If this show is part of your youth,fellow HIMYM fans! #HowlMetYourMother #HIMYM #ClassicSitcom #Nostalgia

user1211679150160
user1211679150160
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 30 July 2026 05:35:55 GMT
1283
84
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user1211679150160, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شریعت طریقت معرفت حقیقت دراصل تصوف میں اللہ سے قربت کے چار مراحل یا درجات ہیں شریعت احکام الہی کی ظاہری پابندی ہے، طریقت ان احکام کی باطنی پابندی اور سلوک ہے ، معرفت اللہ کی پہچان اور معرفت الہی ہے، اور حقیقت وہ باطنی علم اور انکشافات ہیں جو اللہ اور بندے کے درمیان ہوتے ہیں۔ : مفصل وضاحت شریعت یہ شریعت اسلامیہ، یعنی قرآن و سنت سے ماخوذ احکام کا مجموعہ ہے۔ یہ ظاہری اعمال و عبادات پر مبنی ہے جن کی پیروی اللہ ا کے احکام کے مطابق کی جاتی ہے طریقت  یہ شریعت کا باطنی حصہ ہے، یعنی سلوک و تصوف یہ شریعت پر عمل کرنے میں اخلاص محبت اور شوق سے عبارت ہے، جس کے لیے ایک مرشد کی رہنمائی ضروری ا ہوتی ہے معرفت معرفت کا لغوی معنی پہچاننے کے ہیں دینی اصطلاح میں اس کا مطلب اللہ کی ذات و صفات اکی گہری پہچان حاصل کرنا ہے طریقت پر عمل کرنے سے دل میں ایسا نور پیدا ہوتا ہے اجس کے ذریعے اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے حقیقت یہ معرفت کا اگلا مرحلہ ہے، جب اللہ سے قربت اور معرفت ا میں بلند مقام حاصل ہو جاتا ہے اس مرحلے پر اللہ اور بندے کے درمیان تعلق کی گہرائی اور انکشافات واضح ہو جاتے ہیں، جنہیں
شریعت طریقت معرفت حقیقت دراصل تصوف میں اللہ سے قربت کے چار مراحل یا درجات ہیں شریعت احکام الہی کی ظاہری پابندی ہے، طریقت ان احکام کی باطنی پابندی اور سلوک ہے ، معرفت اللہ کی پہچان اور معرفت الہی ہے، اور حقیقت وہ باطنی علم اور انکشافات ہیں جو اللہ اور بندے کے درمیان ہوتے ہیں۔ : مفصل وضاحت شریعت یہ شریعت اسلامیہ، یعنی قرآن و سنت سے ماخوذ احکام کا مجموعہ ہے۔ یہ ظاہری اعمال و عبادات پر مبنی ہے جن کی پیروی اللہ ا کے احکام کے مطابق کی جاتی ہے طریقت یہ شریعت کا باطنی حصہ ہے، یعنی سلوک و تصوف یہ شریعت پر عمل کرنے میں اخلاص محبت اور شوق سے عبارت ہے، جس کے لیے ایک مرشد کی رہنمائی ضروری ا ہوتی ہے معرفت معرفت کا لغوی معنی پہچاننے کے ہیں دینی اصطلاح میں اس کا مطلب اللہ کی ذات و صفات اکی گہری پہچان حاصل کرنا ہے طریقت پر عمل کرنے سے دل میں ایسا نور پیدا ہوتا ہے اجس کے ذریعے اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے حقیقت یہ معرفت کا اگلا مرحلہ ہے، جب اللہ سے قربت اور معرفت ا میں بلند مقام حاصل ہو جاتا ہے اس مرحلے پر اللہ اور بندے کے درمیان تعلق کی گہرائی اور انکشافات واضح ہو جاتے ہیں، جنہیں "حقیقت" کہا ا جاتا ہے حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء قدس سرہ فرماتے ہیں جب سالک سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے، تو "معرفت" سے "حقیقت" کی منزل پر آجاتا ہے ، جب حقیقت کی منزل پر اس سے غلطی ہوتی ہے، وہ طریقت" کی منزل پر آجاتا ہے ، جب طریقت کی منزل پر اس سے غلطی ہوتی ہے ، تو "شریعت" کی منزل پر آ جاتا ہے، اس لیے شریعت کی پابندی ضروری ہے ۔ فوائد الفواد #FYP #urdulines🥀 #deepquotes #urdupoetry #deeplines@پردہ پوش

About