@account.not.found65160: @محبت صرف ساتھ ہونے کا نام نہیں بلکہ نبھانے کا نام ہے۔ مخلصی کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب محبوب پاس نہ ہو۔ اگر دل واقعی ایک شخص کے نام ہو جائے، تو اس کی غیر موجودگی میں بھی کسی اور کی موجودگی دل کو نہیں بہلاتی۔ وفاداری یہ نہیں کہ موقع نہ ملے، وفاداری یہ ہے کہ موقع ہونے کے باوجود دل کسی اور کی طرف نہ مائل ہو۔ جو محبت سچی ہو، وہ انتظار کرنا جانتی ہے، صبر کرنا جانتی ہے، اور اپنی حدود بھی پہچانتی ہے۔ کیونکہ محبت میں بدل جانا آسان ہے، مگر ایک ہی شخص پر قائم رہنا کردار کی خوبصورتی ہے۔ اگر محبوب دستیاب نہ ہو، تو یہ مخلصی کا تقاضا ہے کہ خود کو بھی ہر کسی کے لیے دستیاب نہ بنایا جائے۔ بعض رشتی فاصلی برداشت کر لیتے ہیں، مگر بے وفائی نہیں۔🚩

🚩❤میرا عشق ہےتو❤🚩
🚩❤میرا عشق ہےتو❤🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 06:20:25 GMT
1228
74
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @account.not.found65160, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About