@butterfly___997: میں اللہ سے صرف یہ نہیں کہتی کہ مجھے حاسدین کے حسد سے بچائے، بلکہ مجھے خود بھی حسد کرنے سے محفوظ رکھے۔ میرا دل ان چیزوں پر کبھی نہ پہنچائےجو دوسروں کے پاس ہیں اور میرا خواب تھیں ۔ . . .. #fyp #viewsproblem #unfreezemyacount #urdu #quotes